in

بھٹو فیملی بھی ٹک ٹاک کے سحر میں مبتلا !!بختاور بھٹو زرداری کی نئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

بھٹو فیملی بھی ٹک ٹاک کے سحر میں مبتلا !!بختاور بھٹو زرداری کی نئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

بختاور بھٹو زرداری نے سال کے اختتام پر ٹک ٹاک ویڈیو کے ذریعے بتا دیا کہ ان کا سال 2022 کیسا رہا۔

سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی بختاور بھٹو زرداری نے مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے

جو لمحے بھر میں وائرل ہو گئی۔ ویڈیو کا آغاز ان کے بڑے بیٹے میر حاکم محمود چوہدری کی سالگرہ کی تقریب سے لی گئی ایک تصویر سے

 ہوتا ہے جس کے بعد، یک بعد دیگر سال بھر کے مختلف یاد گار لمحموں کی تصاویر اس ویڈیو میں دیکھی جاسکتی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وہ خوش نصیب جن کے جسم پر اس طرح کا نشا ن ہو ان کی شادی صرف امیر گھروں میں ہوتی ہے

میں نہیں چاہتا میری بیٹی راہا بڑی ہوکر میری بیوی عالیہ بھٹ جیسی بنے، رنبیر کپور