in

ہفتے میں کم از کم ایک بار کُھل کر رونے سے دماغ پر کونسے حیران کن اثرت پڑتے ہیں۔۔۔ نئی تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات!

ہفتے میں کم از کم ایک بار کُھل کر رونے سے دماغ پر کونسے حیران کن اثرت پڑتے ہیں۔۔۔ نئی تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات!

طبی ماہرین کا رونے سے متعلق حیران کن انکشاف سامنا آگیا،ماہرین کا کہنا ہے کہ ہفتے میں کم از کم ایک بار کُھل کر رونا دماغی صلاحیتوں کو بہتر بناتا ہے،

ماہرین کی جانب سے آنسوؤں سے رونا تجویز کیا گیا ہے کیوں کے اس کے نتیجے میں ذہنی تناؤ سے بھی نجات ملتی ہے۔جاپان میں کی جانے والی ایک تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بالغ اور نا بالغ

افراد کے لیے ہفتے میں کم از کم ایک بار کھُل کر آنسوؤں سے رونا مفید ہے، اس کے نتیجے میں طالبِ علموں اور سخت ذہنی محنت کرنے والے افراد میں پائے جانے والے ذہنی اور اعصابی تناؤ میں کمی واقع ہوتی ہے۔

ماہرین کی جانب سے ہنسنے، آرام کرنے اور کافی کا ایک کپ پینے سے بہتر اور زیادہ مؤثر رونے کو قرار دیا گیا ہے جبکہ رونے کے دوران آنکھوں سے آنسوؤں کا بہنا ضروری ہے

۔محققین و ماہرین برائے ذہنی امراض کا کہنا ہے کہ رونے کے لیے جذباتی فلموں کا سہارا لیا جا سکتا ہے۔جاپانی ماہرین کے مطابق رو لینے سے دل ہلکا اور پریشانیوں اور غموں سے لڑنے میں بھی مدد ملتی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عام سی لڑکی جسے لینے شہزادہ آیا ۔۔۔۔ پاکستانی لڑکی، جس کی شادی اردن کے شہزادے کے ساتھ ہوئی، جانیے دلچسپ معلومات

شوہر نے نے مجھے کیوں طلاق دیدی تھی؟ حنا دلپزیر نے بالآخر اہم انکشاف کر دیا