in

مسجد نبویﷺ کے صحن میں پاکستانی عمرہ زائر کو دل کا دورہ، 10منٹ بعد دل نے دوبارہ کام شروع کردیا، تفصیلات ایسی کہ جان پر آپ بھی کہیں گے” سبحان اللہ “

مسجد نبویﷺ کے صحن میں پاکستانی عمرہ زائر کو دل کا دورہ، 10منٹ بعد دل نے دوبارہ کام شروع کردیا، تفصیلات ایسی کہ جان پر آپ بھی کہیں گے” سبحان اللہ “

معمر پاکستانی عمرہ زائر کو مدینہ منورہ میں ہارٹ اٹیک کی وجہ سے اس کا دل دس منٹ کیلئے کام کرنا بند ہو گیا تاہم دس منٹ بعد حیران کن طور پر دل کی دھڑکن دوبارہ بحال ہو گئی

۔ تفصیلات کے مطابق عمرہ زائر کی عمر 70برس ہے اور وہ ہارٹ اٹیک کے موقع پر

مسجد نبویؐ کے صحن میں تھا دورہ پڑنے کی وجہ سے وہ بے ہوش ہو گیا ،

اسے طبی ٹیم نے بروقت امداد دی، بجلی کے جھٹکے دیے گئے جس کے بعد اس کی حرکت قلب دوبارہ بحال ہوگئی ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وہ تاریخ ساز صحافی جس نے لاء کالج لاہورکے ہاسٹل میں چھپ کر ایسے کام کئے کہ جس پر کئی نسلیں آج بھی فخر کر تی ہیں

کھیرا کھانا کس وقت پریشان کن ثابت ہو سکتا ہے؟غذائی ماہرین نے بتا دیا