in

میری انگلیاں بھی چاٹ دیجئے ذرا….“ایک صاحب کی کس ناگوار حرکت پر بابائے اردو مولوی عبدالحق یہ کہنے پر مجبور ہوئے؟ جان کر آپ بھی فوراً اس عادت کو چھوڑ دیں گے

میری انگلیاں بھی چاٹ دیجئے ذرا….“ایک صاحب کی کس ناگوار حرکت پر بابائے اردو مولوی عبدالحق یہ کہنے پر مجبور ہوئے؟ جان کر آپ بھی فوراً اس عادت کو چھوڑ دیں گے

بابائے اردو مولوی عبدالحق نہایت نفیس انسان تھے۔اخلاق اورنشست وبرخاست میں قوائد کے قائل تھے ،اگر کسی کو ناشائستہ حرکت کرتے دیکھ لیتے تو اسے ٹوک دیتے ،ایک بار تو انکی نفاست طبع نے عجیب ہی کام دکھا دیا ۔

ایک محفل میں بابائے اردو مولوی عبدالحق کے پہلو میں بیٹھے ہوئے ایک صاحب کھانا کھانے کے بعد اپنی انگلیاں چاٹنے لگے۔ مولوی صاحب کی

نفاست پسند طبیعت پر ان کی یہ حرکت سخت گراں گزری۔ جب وہ صاحب چٹخارے لے لے کر اپنی انگلیاں چاٹ چکے تو اپنا ہاتھ اور اپنی انگلیاں ان کے منہ کے قریب لے جا کر کہنے لگے۔

”لیجئے حضر ت! اب انہیں بھی صاف کر دیجئے۔“

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چرغا ڈاکٹر اجمل نیازی کی چڑ تھی ، ایک بار معروف شخصیت کے گھر پر دعوت کے دوران کیا دلچسپ واقعات پیش آئے ؟ آُپ بھی جانیے

شادی کی رسومات کی ادائیگی کے دوران دولہے کی گزارش نظر انداز ، دولہا سٹیج پر انتقال کر گیا