in

خود کو نظر لگنے سے محفوظ رکھنے کیلئے پاکستانی اداکارہ کو کیا کیا کرنا پڑ تا ہے۔۔۔؟پاکستانی اداکارہ نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا

خود کو نظر لگنے سے محفوظ رکھنے کیلئے پاکستانی اداکارہ کو کیا کیا کرنا پڑ تا ہے۔۔۔؟پاکستانی اداکارہ نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا

پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین نے بتایا ہے کہ وہ خود کو نظر لگنے سے کیسے محفوظ رکھتی ہیں۔

دنانیر نے گلوکارہ نمرہ رفیق کے ہمراہ جیو نیوز کے پروگرام ہنسنا منع ہے، میں شرکت کی، دوران شو آڈینس میں بیٹھی ایک خاتون نے دنانیر سے

سوال کیا کہ آپ لوگ اسکرین پر اتنے اچھے لگ رہے ہوتے ہیں تو کیا آپ لوگوں کو نظر نہیں لگتی؟خاتون نے یہ بھی پوچھا کہ آپ لوگ نظر لگنے سے کیسے بچتے ہیں؟

جواب میں دنانیر نے بتایا کہ مجھےنظر لگتی ہے، میری والدہ کہتی ہیں کہ تمہارا خون ہلکا ہے تو نظر بہت لگتی ہے۔دنانیر نے کہا میری نانی ہماری نظر پانی اور مرچوں سے اتارا کرتی تھیں،

اس کے علاوہ ہمارے گھر میں ہرمل کو کوئلے پر جلا کر اس کی دھونی دی جاتی ہے کیونکہ ہرمل جراثیم کش ہوتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

10 لاکھ شہریوں کو روزگار کے لیے بیرون ملک بھیجنے کا منصوبہ ، جاپان، جنوبی کوریا، پرتگال سمیت بڑے ممالک شامل

پریانکا چوپڑا انسٹا گرام پر صرف ایک پوسٹ کے کتنے پیسے لیتی ہیں؟جان کر آپ کی آنکھیں بھی پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی