in

کہیں آپ کے بھی شوہر نے دوسری شادی تو نہیں کرلی

کہیں آپ کے بھی شوہر نے دوسری شادی تو نہیں کرلی

میاں بیوی کا رشتہ سب سے مضبوط ہوتا ہے لیکن جب تھوڑی بہت نوک جھوک اور بات حد سے زیادہ بڑھ جائے تو نوبت دوسری شادی کی آ جاتی ہے اور کچھ مرد تو تیسری شادی کرنے میں بھی دیر نہیں لگاتے ہیں۔

اور کچھ جگہ تو خاتون کو معلوم ہی نہیں چلتا اور شوہر دوسری شادی کرکے مزے سے عیش کرتا ہے، لیکن بیگمات کو شک تو ہو جاتا ہے۔

پھر مارے مارے پھرتی ہیں پتہ لگانے کے لئے کہ شوہر کی دوسری یا تیسری بیوی کون ہے؟مگر اب ٹیکنالوجی کے اس دور میں گھر بیٹھے شوہر کی بیویوں کے بارے میں پتہ لگانا آسان ہوگیا ہے،

بس ابھی اپنا موبائل فون اٹھائیے ابھی اپنے شوہر کا آئی ڈی کارڈ نمبر تاریخ اجرا کے ساتھ 8009 پر میسج کریں اور جانیں کہ آپ کے پیارے شوہر کے نام سے کتنی بیویاں آ رہی ہیں ۔

اگر آپ اس نام کی کسی خاتون کو نہیں جانتی یا کوئی اجنبی ہو تو فوری نمبر 1 کا میسج بھیجیں، اور اگر تفصیلات درست ہوں تو 2 نمبر ڈائل کرکے میسج بھیج دیں۔ دیکھیئے کتنا آسان ہوگیا ہے آپ کے لئے جاننا کہ شوہر نے کتنا سچ بولا ہے اور کتنا جھوٹ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صارفین کیلئے بری خبر ،آئی ایم ایف کی سخت شرائط ، ایک بار پھربجلی کی فی یونٹ میں اضافے کا امک

لڑکیاں صرف ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر ہی نہیں بلکہ سوشل میڈیا کا اس طرح استعمال کر کے