in

نورا فتحی نے مردوں سے متعلق خطر ناک علامات بتادیں

نورا فتحی نے مردوں سے متعلق خطر ناک علامات بتادیں

بالی ووڈ کی معروف ڈانسر نورا فتحی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں مردوں سےمحسوس ہونےوالی خطرناک علامات کا بتا دیا۔

نورا فتحی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں مردوں کے حوالے سے خطرے کی علامات بتاتے ہوئے یہ بھی انکشاف کیا کہ “بریک اپ کے بعد کوئی بھی لڑکا کس حد تک کسی لڑکی کو نقصان پہنچا سکتا ہے”۔انہوں نے بتایا کہ

“سب سے بڑی خطرے کی علامات بار بار غائب ہوجانا ہے، جیسے وہ چند دن آپ سے بات کرے گا اور پھر کچھ دنوں کے لئے غائب ہوجائے گا اور پھر جب دل کرے گا پھر آجائے گا,

اس کے علاوہ ایک سے زائد لڑکیوں سے ایک ہی وقت میں بات کرے گا”۔ میزبان کے ایک سوال کے جواب میں نورا فتحی نے بتایا کہ “جب کسی کا بریک اپ ہوتا ہے تو اس لڑکی کے راز دوسروں کو بتانا اس لڑکی کو سب سے زیادہ نقصان پہنچاسکتا ہے”۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مشہورپاکستانی گلوگارہ حمیرا ارشد کی سہاگ رات

خدا کا واسطہ شوہر یہ ضرور پڑھیں جولوگ بیوی کا مذاق اُڑاتے ہیں انکے ساتھ کیا ہوتاہے