in

ایک امیرزادے کی پاک دامن لڑکی پر تہمت لگانے کی کیا سزا ملی،ضرور پڑھیں

ایک امیرزادے کی پاک دامن لڑکی پر تہمت لگانے کی کیا سزا ملی،ضرور پڑھیں

کسی گاؤں میں ایک غریب مولوی رہتا تھا وہ گاؤں کے مسجد میں امامت کروا کر اپنے خاندان کا پیٹ پالتا تھا اس کی ایک ہی بیٹی تھی جو انتہائی خوبصورت بھی محلے کا ایک امیر زادہ مولوی کے بیٹے پر عاشق تھا اور کسی طرح اس سے شادی رچانا تھا لیکن وہ شراب اور بری صحبت کا عادی تھا اس لیے جیسے ہی اس نے رشتہبھیجا مولوی نے اپنی بیٹی کا رشتہ دینے سے انکار کر دیا ہے

بات اس امیر زادے کو بہت بری لگی اس کو اپنے توہیں محسوس ہوئی کہ غریب مولوی نے اپنی بیٹی کا رشتہ اس کو دینے سے انکار کر دیا ہے اب وہ اپنی توہین کا انتقام لینے پر اتر آ یا تھا اس نے سوچ لیا تاکہ کس بھی طرح مولوی کے بیٹے کو بد نام کر کے چھوڑے گاتاکہ کوئی بھی اس کے ساتھ شادی پر آمادہ نا ہو خدا کا کرنا یا ہوا کہ کچھ عرصہ بعد مولوی کی بیٹی کو پیٹ میں درد ہونے لگا جودہ بہ درجے بڑھتا گیا

مولوی کے بیوی اپنی بیٹی کو کاؤس کے واحد حکیم کے پاس لے گئی جس نے نبض دیکھ کر دوا دے دی اس سے وقتی طور پر تو لڑکی پیٹ درد ٹھیک ہو گیا لیکن کچھ مہینوں بعدایا ایساہوا کہ لڑکی کا پیٹ پھولنا شروع ہوگیا پیٹ پھول کرایا ہو گیا جیسے وہ لڑکی حاملہ ہو مولوی اور اس کی بیوی اپنے بیٹے کوایک بار پھر گاؤں کے اس حکم کے پاس لے گئے ان دنوں تشخیص کاطریقہ انتاجد ید نہیں تھا

نا ہی الٹراساؤنڈ کے سہولت تھی حکیم نے لڑکی کا معائنہ کیا اور کہا کہ یہ لڑکی حاملہ ہے اس کے پیٹ میںبچہ ہے مولوی اور اس کی بیوی بہت پریشان اور شر مندہ ہوئے اور بیٹی کو لے کر گھر واپس آگئے کیونکہ ان کی بیٹی ابھی کنواری تھی ان دونوں کا خیال تھا کہ ان کی بیٹی کسی کے ساتھ منہ کالا کرواتی رہی ہے اس لیے اب اس کے پیٹ میں بچہ ہے کئی بار مولوی نے غیرت میں آکر اپنی بیٹی کو ق تل کر نا چاہا

لیکن لڑکی کی ماں بیچ میں آ جاتی وہ بچاری کیا کرتی ممتا کے جذبات سے مغلوب تھی اپنی بیٹی کو ق تل ہو انہیں دیکھ سکتی تھی دوسری طرف وہ بگڑا امیر نوجوان جو موقع کے تلاش میں تھا اس نے لڑکی کو حکیم کے پاس آتے جاتے دیکھ لیاتھا ایک درجے وہ حکیم کے پاس گیا اور کچھ نقدی خکیم کے ہاتھ پر رکھی تو حکیم نے سب کچھ اگل دیا کہ مولوی کے اکلوتی بیٹیے بغیر شادی کے حاملہ ہو گئی ہے بس پھر کیا تھ

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

معروف بھارتی ا۔ داکارہ نے خو۔ د سے شادی کر لی

کوئی ساتھی نہ ملا تو چاول کے ککر سے شادی کرلی ۔۔ جانیں یہ شخص کون ہے