in

پھر تیری یاد آئی۔!! ممتا کلکرنی شعیب اختر کو جنون کی حد تک چاہتی تھیں، مگر قومی فاسٹ باؤلر نے۔۔۔۔ سنسنی خیز انکشافات

پھر تیری یاد آئی۔!! ممتا کلکرنی شعیب اختر کو جنون کی حد تک چاہتی تھیں، مگر قومی فاسٹ باؤلر نے۔۔۔۔ سنسنی خیز انکشافات

مگر قومی فاسٹ باؤلر نے۔۔۔۔ سنسنی خیز انکشافاتبرصغیر میں اداکارائوں اور کھلاڑیوں کے معاشقے اور شادیاں چند ایک واقعات تک محدو د نہیں۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے ایسا ہوتا آیا ہے۔ انوشکا اور ویرات کوہلی کی شاد ی اور خیرابھی حال ہی کا واقعہ ہے

لیکن ماضی میں بھی نہ صرف کئی لو سٹوریز کا چرچا رہا ہے بلکہ شادیاں بھی پروان چڑھی ہیں محمد اظہر الدین ، ظہیر خان ، یووراج سنگھ، مہندر سنگھ دھونی، محسن حسن خان ، سمیت کئی کھلاڑیوں نے فلمی اداکاراؤں کے ساتھ معاشقے لڑائی۔

دنیا کے تیز ترین بائولر شعیب خبر کے بارے میں پہلے پہل جو نامسنا جاتا رہا وہ تو ممتا کلکرنی کا تھا۔ جنھیں یہ کہتے دیکھا سنا گیا وہ کہ شعیب اختر کی آنکھوں پر مرتی ہیں۔ لیکن اب جس اداکارہ کا نام لیاجا رہا ہے ان پر شعیب اختر مرتے تھے

۔شعیب اختر کرکٹر کیرئیر شروع کرنے سے پہلے ہی ان کے فین تھے ۔ اور کرکٹر بن کر بھی ان سے ملنے اور حاصل کرنے کی کوشش کی ۔ اس اداکارہ کانام تھا سونالی باندرے ۔ سونالی اپنی دلکشی اور معصومانہ حسن کی بدولت خاص شہرت رکھتی تھیں۔

انھوںنے کئی بھارتی فلموں میں اپنے حسن کے جلوے بکھیرے ۔اور ان کی خوبصورت ادائیں شعیب اختر کو بھی بھا گئیں ۔ اپنے کرکٹ کیرئیر کے عروج پر شعیب اختر نے سونالی سے ایک ملاقات کا موقع بھی ڈھونڈ لیا۔لیکن اس کے بعد سونالی نے دوبارہ ان سے ملنے میں دلچسپی ظاہر نہیں کی۔

شعیب اختر نے یہاں تک کہہ دیا کہ اگر سونالی نے میرا پروپوزل قبول نہ کیا تو میں اسے لاپتہ(aghwa) کر لوں گا۔ تاہم یہ خواب خواب ہی رہے ۔اور شعیب اختر اس آگ میں اکیلے میں جلتے رہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹروں کی غلطی یا معجزہ ہری پور میں مردہ شخص دفناتے وقت اٹھ بیٹھا یہ سب کیسے ہوا ؟؟ جانیں

شاہ رُخ خان دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں کونسے نمبر پر ہیں؟