ایک ہفتے میں بریسٹ سائز بڑھائیں
خواتین کے لیے بہت ہی زبردست ٹاپک ہے وہ ہے کہ آپ کیسے اپنی نسوانی حسن میں اضافہ کرسکتے ہیں۔ کیسے اپنی بریسٹ سائز کو بڑھا سکتے ہیں؟خواتین ، لڑکیاں کے لیے بہت زبردست نسخہ ہے ۔ یہ مسئلہ کس طرح درپیش آتا ہے۔ یہ کوئی بیماری نہیں ہے۔ اگرآپ کا ماہوار ی ٹھیک طرح نہیں آتی۔ سال
میں دو بارآتی ہے۔ چھ ماہ بعد آتی ہے۔ یا رک رک کرآتی ہے۔ کبھی بند ہوگئی یا کبھی ہوگئی۔ یہی وجہ ہے کہ ہارمون ان بیلنس ہوجاتے ہیں ۔ جس کی وجہ سے خواتین کا سائز بڑا نہیں ہوتا۔ انہیں احساس کمتری کاسامنا کرنا پڑتا ہے۔ اٹھنے بیٹھنے میں پریشانی ہوتی ہے۔ خواتین ایک دوسرے کا مذاق اڑاتی ہیں۔ کہ تمہاری تو بریسٹ نہیں ہے۔ یہ کپڑے پہنے بالکل اچھے نہیں لگے رہے۔ آپ کی باڈی شیپ ہے وہ بالکل بھی نہیں ہے ۔ اور جب ڈریس اپ ہوتےہیں۔ تواپنے آپ کو محتاط محسوس نہیں ہوتا۔ یعنی آپ میں اعتما د نہیں رہتا ہے۔ خواتین میں بریسٹ کی کمی کی وجہ سے اعتما دکھو دیتے ہیں۔ بعض اوقات ایسے ہوتا ہے۔ حمل کے دوران تو اچھا خاصا کھاتی پیتی ہیں ۔ لیکن ڈلیوری کے بعدآپ کا کھانا پینا خوراک ویسی نہیں رہتی۔ آپ فروٹ کااستعمال نہیں کرتے۔ آپ سبزیوں کا استعمال نہیں کرتی۔ یا فیڈ کروانے کی وجہ سے مسئلہ ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سارے مسائل
ہیں۔ آرئن کی کمی کی وجہ سے ، کیلشییم کی وجہ سے ، خ ون کی کمی جب ہوتی ہے تو یہ مسئلہ درپیش آتا ہے۔ تو پہلے ان مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں۔ ااگرخدانخواستہ آپ کو کوئی مسئلہ درپیش ہے۔انشاءاللہ !تو خود بخود آپ کا جوبریسٹ سائز ہے وہ بڑھنا شروع ہوجائےگا۔ اب آپ کو نسخے کے بارے میں بتاتے ہیں۔ لیکن پہلے آپکو تھوڑی غذائیں بتاتے ہیں۔ دودھ کا استعمال کریں۔ گرین ویجیٹیبل کا استعمال کریں۔ فروٹ کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔ خواتین ہارمون کو بیلنس کرنےکی کوشش کریں۔ اگر آپ کے ہارمون کے ان بیلنس ہونے کا مسئلہ ہے ۔ رات کو پانی میں آدھا چمچ میتھی دانہ بھگو کر رکھیں۔ صبح اس پانی کو چھان کر پی لیں۔ یا تھوڑا سابوائل کرکے چھان کر پی لیں۔ اس کاہارمونز کا مسئلہ بھی ٹھیک ہوگا۔ اب اس نسخے کے بارے میں بتاتے ہیں۔ جس کو بنانا ہے۔ پھر مسا ج کرنا ہے۔ اور پھر اپنی نسوانی حسن میں اضافہ کرنا ہے۔ اس کےلیے پہلے آپ کو ویز لین چاہیے ہوگی ۔ یہ میڈیکل سٹور سے باآسانی سے مل جائے گی۔ آپ نے آدھا چمچ ویز لین لے لیں۔ دوسرا آپ کو کیسٹرآئل یعنی ارنڈ کا تیل چاہیے ہوگا۔ یہ بھی
پنسار سے آسانی سے مل جائےگا۔ اس کا آدھا چمچ لیں۔ اب تیسرے نمبر پر آپ نے زیتون کا تیل لیں۔ زیتون کے تیل سے بھی بریسٹ سائز کو بڑھا یا جاسکتاہے۔ ایک چمچ زیتون کا تیل کا ڈالد یں۔ چوتھی چیز جو آپ نے شامل کرنی ہے۔ وہ ہے سرسوں کاتیل۔ یہ آپ نے ایک چمچ شامل کرنا ہےاب ان تمام اجزاء کو آپس میں مکس کرلیں۔ یہ یکجان ہوجائیں گے۔ اور ایک جیلی فار م میں آجائیں گے۔ اب جیل نما پیسٹ کو اپنی انگلیوں پر لگانا ہے۔ پہلے ایک سائیڈ پر گولائی شیپ کی مساج کرنی ہے۔ پانچ منٹ کلاک وائز اور پانچ منٹ اینٹی کلاک وائز مساج کرنا ہے۔ یہ دس منٹ ہوجائیں گے۔ آپ نے دس دس منٹ دونوں سائیڈز پر مساج کرنا ہے۔ صبح وشام اس سے مساج کریں۔ انشاءاللہ! آپ کو بہت ہی زبردست رزلٹ ملےگا۔ دوسر ے سٹیپ پر آپ نے بریسٹ کو اوپر سے نیچے اٹھانا ہے اور جیل کو لے کر اس کی مساج کریں۔پھر دوسری سائیڈ پر بھی اسی طرح دہرائیں۔ یہ مساج کرنے کے بعد خود کو کور کرلیں۔ کپڑے سے ڈھانپ لیں۔ اور یہ مساج کرنے کےبعد آپ نے ٹھنڈک پر نہیں بیٹھنا ہے۔ آپ نے باڈی کو گرم رکھنا ہے۔ تاکہ آپ کو جلدی رزلٹ ملیں۔