in

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی تیسری اہلیہ کون ؟ کس نے طلب کرلیا، بڑی خبر آگئی

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی تیسری اہلیہ کون ؟ کس نے طلب کرلیا، بڑی خبر آگئی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی مبینہ تیسری اہلیہ سائرہ انور کو ایف آئی اے میں پیش نہ ہونے پر دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے طلبی پر پرویز الٰہی کی مبینہ تیسری اہلیہ سائرہ انور پیش نہ ہو سکیں۔

ان کے وکیل اطہر کیانی نے ایف آئی اے میں پیش ہوکر مزید وقت طلب کرلیا۔ آمدن سے زائد اثاثہ جات اور بینکاکاؤنٹس میں کروڑوں روپے کی رقم جمع ہونے کی رپورٹ ملنے کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سائرہ انور کے خلاف تحقیقات شروع کرتے ہوئے انہیں 3 جنوری کو طلب کیا تھا،

تاہم ان کے وکیل ایف آئی اے میں پیش ہوئے اور مؤقف اختیار کیا کہ سائرہ انور نجی مصروفیات کی وجہے آج پیش نہیں ہو سکتیں، لہٰذا مزید وقت دیا جائے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے وکیل کا تحریری جواب لے کر پرویز الٰہی کی مبینہ تیسری اہلیہ سائرہ انور کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے

۔ واضح رہے کہ سائرہ انور پنجاب کے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی مبینہ تیسری بیوی ہیں اور ان کے اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے جب کہ لاہور سمیت دیگر شہروں میں گھریلو کمرشل پراپرٹی کی بڑی تعداد بھی سامنے آئی ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف نے موجودہ حکومت کے 8 ماہ کے دوران مہنگائی کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کردیا جس میں بتایا گیا ہے کہ اس دوران مہنگائی میں 45 فیصد تک اضافہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت کے آٹھ ماہ کی کارکردگی پر وائٹ تحریک انصاف نے موجودہ حکومت کے 8 ماہ کے دوران مہنگائی کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کردیا جس میں بتایا گیا ہے کہ اس دوران مہنگائی میں 45 فیصد تک اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت کے آٹھ ماہ کی کارکردگی پر وائٹ پیپر تیار کیا ہے جسے آج لاہور میں ایک تقریب میں جاری کردیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق وائٹ پیر میں کہا گیا ہے کہ مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں نے عام آدمی کی زندگی اجیرن کردی، ڈالر کی عدم دستیابی اور قیمت میں اضافے سے برآمدات کم ہوگئیں، حکومت کی پالیسیوں کے سبب انڈسٹریل سیکٹر کو سخت دھچکا پہنچا، آٹھ ماہ کے دوران لاکھوں ہنرمند افراد بے روزگار ہوگئے، حکومت کے غیردانش مندانہ اقدامات سے زراعت کو بھی نقصان پہنچا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اس بیٹے نے ہمیں زندگی کے آخری ایام میں خوشی دے دی دیکھیں ان 2 جوڑوں کی ایمان افروز داستان جنہیں 72 سال بعد اولاد عطا ہوئی

ن لیگ نے روپیہ کو کس طرح مضبوط رکھنے کی کوشش کی ؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا