in

طلاق کے متعلق خیالات : اداکارہ ایشوریہ رائے کا حیران کن بیان سامنے آگیا

طلاق کے متعلق خیالات : اداکارہ ایشوریہ رائے کا حیران کن بیان سامنے آگیا

ممبئی (ویب ڈیسک) سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے نے ایک انٹرویو کے دوران طلاق سے متعلق پوچھے گئے سوال پر میزبان کو لاجواب کردیا۔

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے نے گزشتہ روز اپنی شادی کی 14ویں سالگرہ منائی اس موقع پر انہوں نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بیٹی ارادھیا کے ہمراہایک تصویر شیئر کی

جس میں وہ پھولوں کے گلدستے کے سامنے کھڑے پوز دے رہے ہیں جب کہ تصویر میں ابھیشک بچن بھی ویڈیو کال کے ہمراہ موجود ہیں

۔بھارتی میڈیا پر ابھیشک بچن اور ایشوریا رائے کی شادی کی سالگرہ کے موقع پر پرانا انٹریو وائرل ہورہا ہے جس میں میزبان ایشوریا رائے سے پوچھتے ہیں

کہ آپ لوگوں کی شادی کی رسومات بہت دن تک چلی تھی ایسے جشن کے بعد تو طلاق لینا بہت مشکل ہوتا ہوگا ؟میزبان کے سوال پر ایشوریا رائے نے جواب دیا

’’ہماری شادی شدہ زندگی بہت اچھی گزررہی ہے اور ہمیں طلاق سے متعلق کسی قسم کے خیالات نہیں آتے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نام والی اس تختی کی مالیت کیا تھی؟

کیا شاہ رخ خان کی فلم پٹھان میں سجاد علی کے ماضی کے گانے کی دُھن چرائی گئی