in

چار سال کی عمر میں میرے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ اداکارہ نادیہ جمیل نے زندگی کے خوفناک راز سے پردہ اٹھا دیا

چار سال کی عمر میں میرے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ اداکارہ نادیہ جمیل نے زندگی کے خوفناک راز سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ وہ پہلی بار 4 سال کی عُمر میں غلط فعل کا شکار ہوئی تھیں۔نادیہ جمیل نے ٹوئٹر پر اپنی چند تصاویر شیئر کیں جن میں اُن کے بچپن سے لے کر جوانی تک کی تصاویر شامل ہیں۔

ٹوئٹر پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے نادیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پہلی بار 4 سال کی عُمر میں غلط کاری کا نشانہ بنی تھیں، دوسری بار 9 سال کی عُمر میں اور تیسری بار 17 یا 18 سال کی عُمر میں اُن کے ساتھ غلط کاری ہوئی تھی۔

نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ مجھے گہرے ڈپریشن، اداسی، خوف اور شرمندگی سے لڑنے میں 2 سال لگے۔اداکارہ نے سوالیہ انداز میں کہا ہے کہ میں اب کہاں ہوں؟ مجھے شفا ملی، میں ناصرف زندہ رہی بلکہ ترقی کی منازل بھی طے کیں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ یہ درد سے سُکون تک کا سفر تھا، جو میں نے طے کیا۔

یاد رہےکہ نادیہ جمیل نے 2019ء میں ایک ٹوئٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کا اِس بات سے آگاہ کیا تھا کہ اُن کو سرطان کی تشخیص ہوئی ہے۔نادیہ جمیل نے بین الاقوامی سطح پر اس مرض کا علاج کروایا جس کے بعد وہ سرطان کو شکست دینے میں کامیاب ہوئی تھیں۔

دوسری جانب بھارت کی کریڈٹ کارڈ کمپنی ’بھارت پے‘ کے شریک بانی اور سابق منیجنگ ڈائریکٹر اشنیر گروور نے ’زوماٹو‘ کے حصص کے ذریعے صرف آٹھ منٹ میں سوا دو کروڑ بھارتی روپے (تقریباً 6کروڑ 16لاکھ پاکستانی روپے) کمانے کا انکشاف کر کے دنیا کو حیرا ن کر دیا ہے

۔ آئی بی ٹائمز کے مطابق اشنیر گروور نے بتایا ہے کہ گزشتہ سال جولائی میں جب زوماٹو (بھارت کی فوڈ ڈلیوری کمپنی) کے حصص سٹاک مارکیٹ فروخت کے لیے پہلی بار پیش کیے گئے تو انہوں نے 82سے 85روپے فی حصص کی قیمت میں زوماٹوں کے ہزاروں حصص خرید لیے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

والدین اپنی بیٹی کی شادی کی پہلی رات اس کو کیا سمجھاتے ہیں

جہاں سے بال اتر گئے ہوں وہاں لہسن ہمارے بتائے طریقے سے لگائیں ، بالوں کے گچھوں کے گچھے اُگ آئیں گے