in

استغفراللہ! مرنے کے بعد2سود خوروں کو دفنایا گیا، اگلے دن جب رشتےدارفاتحہ خوانی کیلئے گئے تو قبر کی کیا حالت تھی؟جس نے دیکھا کانوں کو ہاتھ لگا کر توبہ کرنے لگا

استغفراللہ! مرنے کے بعد2سود خوروں کو دفنایا گیا، اگلے دن جب رشتےدارفاتحہ خوانی کیلئے گئے تو قبر کی کیا حالت تھی؟جس نے دیکھا کانوں کو ہاتھ لگا کر توبہ کرنے لگا

پشاورو (نیوز ڈیسک)پشاورشہر میں سود کے کاروبار کے باعث باپ بیٹا سمیت گزشتہ کئی سالوں کے دوران چوبیس سے زائد افراد نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر چکے ہیں، سود کے کاروبار پر پابندی کے باوجود اس میں تیزی آ رہی ہے، رنگ روڈ سے منسلک قبرستانوں میں سود کے کاروبار کرنے والے دو افراد جو کہ گزشتہ چند دنوں کے قریب مر گئے تھے۔

ان کے مرنے کے بعد انہیں سپرد خاک کریا گیا تھا ،تاہم ان کے رشتہ دار جب دوسرے دن دعاء کے لئے آئے تو ان کی قبریں کھلی تھی جس پر مقامی افراد اور ان کی فیملیز میں بھی شدید پریشان ہو گئیں

جس پر دوبارہ علماء کرام کی خدمات حاصل کی گئی اور انہیں دوبارہ دفن کیا گیا ،مقامی افراد کے مطابق دونوں افراد سود کا کاروبار کرتے تھے پشاور سمیت صوبے بھرمیں خیبر پختونخوا پولیس کو سودکے کاروبار کرنے والے افراد کی تفصیلات بھی حاصل کر چکی ہے

۔ پشاور میں سود خوروں کو زمین نے قبول کرنے سے انکار کرتے ہو ئے قبروں سے باہر نکال دیاہے ۔ دوسری جانب فلم ، ٹی وی اور اسٹیج پر تین دہائیوں تک راج کرنے والی مشہور اداکارہ نگہت بٹ کسمپرسی کی زندگی گزارنے کے بعد انتقال کر گئیں۔

نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق 3 دہائیوں تک ٹی وی اور سٹیج پر اداکاری کرنیوالی نگہت بٹ انتقال کرگئیں، وہ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور تھیں۔خاندانی ذرائع کے مطابقنگہت بٹ معاشی تنگ دستی کی وجہ سے 2 سال سے گھرکا کرایہ بھی ادا نہیں کر سکی تھیں،

نگہت بٹ کے شوہر عابد بٹ 4 سال قبل انتقال کر گئے تھے۔واضح رہے کہ شوبز حلقوں کی جانب سے  میاں اسلم اقبال سے نگہت بٹ اور ان کے شوہر عابد بٹ کی مالی مدداورعلاج معالجے کی اپیل کی گئی تھی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بنی اسرائیل کے نصوح کا قصہ

لڑکی کے باپ نے تمام نوجوانوں کو بڑی پیشکش کردی