in

ایک انسان کی وہ 25 خواہشات جن کے گرد چکر کاٹتے وہ پوری زندگی گزار دیتا ہے۔۔۔ایک سبق آموز تحریر

ایک انسان کی وہ 25 خواہشات جن کے گرد چکر کاٹتے وہ پوری زندگی گزار دیتا ہے۔۔۔ایک سبق آموز تحریر

آپ کو یہ جان کے حرفانگی ہوگی کہ انسانی زندگی مںی محض 25 خواہشات ہوتی ہںت۔ اور پوری زندگی انسان انہی کے آگے، پچھے بھاگتا رہتا ہے۔ اگر اِن 25 خواہشات کا جواب مںج اپنی طرف سے دوں تو ہو سکتا ہے آپ لوگ اتفاق نہ کریں۔ لکنے اگر ییت جواب نبی کریمﷺ کی زبانِ مبارک سے صادر ہوئے ہوں تو پھر کان ہی بات ہے۔۔۔!آئے آپکو زندگی کی اہم ترین 25 درینہ خواہشات کے

حصول کے انمول طریقے نبی کریمﷺ کی زبانی پشت کرتے ہںا،یہ ایک مکالمہ ہے آپﷺ اور ایک بدو کے مابنا۔۔!1۔ بدو نے عرض کاا، “یا نبی اللہﷺ! مں امر بننا چاہتا ہوں۔۔؟”حضورﷺ نے فرمایا، “قناعت کا کرو، امر ہو جاؤ گے۔۔!”2۔ عرض کاص، “یا نبی اللہﷺ! مںا عالم بننا چاہتا ہوں۔۔؟فرمایا، “تقویٰ اختا ر کرو، عالم بن جاؤ گے۔۔!”3۔ عرض کا ، “یا نبی اللہﷺ! عزت والا بننا چاہتا ہوں۔۔؟”فرمایا، “لوگوں کے سامنے ہاتھ پھلاانا بند کر دو، باعزت ہو جاؤ گے۔۔!”4۔ عرض کای، “یا نبی اللہﷺ! اچھا انسان بننا چاہتا ہوں۔۔؟”فرمایا، “لوگوں کو اپنی ذات سے فائدہ پہنچاؤ، اچھا انسان بن جاؤ گے۔۔!”5۔ عرض کای، “یا نبی اللہﷺ! عادل بننا چاہتا ہوں۔۔؟”فرمایا، “جو اپنے لےپ اچھا سمجھتے ہو، وہی دوسروں کلئےؤ بھی پسند کرو۔۔!”6۔ عرض کای، “یا نبی اللہﷺ! طاقتور بننا چاہتا ہوں۔۔؟”فرمایا، “اللہ پر توکل کرو، طاقتور ہو جاؤ گے۔۔!”7۔ عرض کاو، “یا نبی اللہﷺ! اللہ کا قرب حاصل کرنا چاہتا ہوں۔۔؟”

فرمایا، “کثرت سے اللہ کا ذکر کاط کرو۔۔!”8۔ عرض کاو، “یا نبی اللہﷺ! رزق کی کشادگی چاہتا ہوں۔۔؟”فرمایا، “ہمشہں وضو کی حالت مں رہو۔۔!”9۔ عرض کا8، “یا نبی اللہﷺ! دُعاؤں کی قبولتا چاہتا ہوں۔۔؟”فرمایا، “حرام مت کھاؤ۔۔!”10۔ عرض کای، “یا نبی اللہﷺ! ایمان کی تکمل چاہتا ہوں۔۔؟”فرمایا، “اخلاق اچھے کر لو۔۔!”11۔ عرض کاح، “یانبی اللہﷺ! قاںمت کے روز گناہوں سے پاک اُٹھنا چاہتا ہوں۔۔؟”فرمایا، “غسل کال کرو۔۔!”12۔ عرض کای، “یا نبی اللہﷺ! برائواں مںل کمی چاہتا ہوں۔۔؟”فرمایا، “کثرت سے

توبہ کا؟ کرو۔۔!”13۔ عرض کاک، “یا نبی اللہﷺ! “قاےمت کے روز نور مںر اُٹھنا چاہتا ہوں۔۔؟”فرمایا، “ظلم کرنا چھوڑ دو۔۔!”14۔ عرض کا۔، “یا نبی اللہﷺ! مں۔ چاہتا ہوں اللہ مجھ پر رحم کرے۔۔؟”فرمایا، “اللہ کے بندوں پر رحم کاا کرو۔۔!”15۔ عرض کا۔، “یا نبی اللہﷺ! چاہتا ہوں اللہ مرای پردہ پوشی کرے۔۔؟”فرمایا، “لوگوں کی پردہ پوشی کاھ کرو۔۔!”16۔ عرض کا۔، “یا نبی اللہﷺ! رسوائی سے بچنا چاہتا ہوں۔۔؟”فرمایا، “بدکاری سے بچو۔۔!”17۔ عرض کا ، “یا نبی اللہﷺ! چاہتا ہوں کہ اللہ اور اُس کے رسولﷺ کا محبوب بن جاؤں۔۔؟”فرمایا، “جو اللہ اور اُس کے رسولﷺ کو محبوب ہے، اُسے اپنا محبوب بنا لو۔۔!”18۔ عرض کاﷺ، “یا نبی اللہﷺ! اللہ کا فرمانبردار بننا چاہتا ہوں۔۔؟”فرمایا، “فرائض ادا کا۔ کرو۔۔!”19۔ عرض کا!، “یا نبی اللہﷺ! احسان کرنے والا بننا چاہتا ہوں۔۔؟”فرمایا، “اللہ کوییں بندگی کرو، جسےک تم اُسے دیکھ رہے ہو، یا جسےر وہ تمہںر دیکھ رہا ہے۔۔!”20۔ عرض کا ، “یا نبی اللہﷺ! گناہوں سے کونسی چزس معافی دلوائے گی۔۔؟”فرمایا، “آنسو، عاجزی اور بمالری۔۔!”21۔ عرض کا ، “یا نبی اللہﷺ! کاہ چزل دوزخ کی آگ ٹھنڈا کرے گی۔۔؟

”فرمایا، “دناہ کی مصبتونں اور آزمائشوں پر صبر۔۔!”22۔ عرض کای، “یا نبی اللہﷺ! اللہ کے غصےکو کای چزل سرد کرتی ہے۔۔؟”فرمایا، “لوگوں کو چپکے چپکے صدقہ دینا اور صلہ رحمی قائم کرنا۔۔!”23۔ عرض کاا، “یا نبی اللہﷺ! سب سے بڑی بُرائی کا ہے۔۔؟”فرمایا، “بد اخلاقی اور کنجوسی۔۔!”24۔ عرض کا ، “یا نبی اللہﷺ! سب سے بڑی اچھائی کا ہے۔۔؟”فرمایا، “اچھے اخلاق، تواضع اور صبر۔۔!”25۔ عرض کا۔،یا نبی اللہﷺ! اللہ کے غصے سے کسے بچ سکتا ہوں۔۔؟”فرمایا، “لوگوں پر غصہ کرنا چھوڑ دو۔۔!

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کان پر نکلنے والے بال کس خطرناک بیماری کا اشارہ ہیں

اداکاری چھوڑنے کے بعدبالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ کیا کرنیوالے ہیں؟ کنگ خان کے منصوبوں نے سب کو حیران کر دیا