پسند کی شادی کی خاطر بہن نے بھائی کیساتھ شرمناک کام کر ڈالا! لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں افسوسناک واقعہ: پسند کی شادی کیلئے بہن نے سگے بھائی کو مروادیا
۔کوٹ لکھپت کے علاقے میں اعلیٰ تعلیم یافتہ بہن نے بے حسی کی انتہا کردی، من پسند لڑکے سے شادی کیلیے اپنے بھائی کا ق تل کروادیا،پولیس قات ل ا بہن کا سراغ لگالیا۔پولیس کے مطابق بہن نے اپنے آشنا کے ساتھ مل کر
شوٹرز کے ذریعے بھائی کو قتل کروایا۔ملزمہ آسیہ ایم اے انگلش اور اپنے ماموں زاد وقاص سے شادی کرنا چاہتی تھی جب کہ مق تول بھائی عدنان بہن کی شادی کسی پڑھے لکھے نوجوان سے کرانا چاہتا تھا
۔ابتدائی تفتیش کے مطابق عدنان کو مارنے کے لیے ملزمان سے 2 لاکھ 70 ہزار روپے دینے کی ڈیل ہوئی، ملزمہ آسیہ نے اٹلی میں مقیم وقاص کے ساتھ مل کر اپنے بھائی کو ق تل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
پولیس نے آسیہ کو 2 شوٹرز اور کزن سمیت گرفتار کرلیا جب کہ ملزم وقاص کو اٹلی سے گرفتار کرنے کے لیے ریڈ وارنٹ جاری کروائے جائیں گے۔