جمعہ کےدن 100بار یہ ایک نام پڑھ
ناظرین حدیث شریف میں ہےاللہ غفور جمعہ کے روز کسی مسلمان کو نہیں چھوڑتا مگر اس کی بخشش کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ ناظرین جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اور سب
سے افضل ہے حدیث شریف میں ہے اللہ تعالی کے نذدیک تمام دنوں سے افضل جمعہ کا دن ہے۔ ناظرین جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اور اس میں رحمت الٰہی کی بارش ہوتی ہے اور دوزخ کی آگ کو
ٹھنڈا کیا جاتا ہے ناظرین آج ہم آپ کو ایک ایسا مجرب وظیفہ بتانے لگیں ہیں اور بہت آسان سا عمل بتانے لگے ہیں جس کے کرنے سے انشاء اللہ تعالی آپ کی جیسی بھی تنگی ہوگی کسی قسم کی
بھی تنگی ہوگی رزق کی تنگی ہے مال کی تنگی ہے روزگار کی تنگی ہے اگر کوئی بھی تنگی ہےانشاء اللہ اس وظیفہ کو کرنے سے آپ کی وہ تنگی حل ہو جائے گی اس عمل کو آپ نے جمعہ کے دن کرنا ہے کسی بھی وقت فجر کی نماز سے لے کر مغرب کی ازان سے پہلے تک
کسی بھی وقت یہ 100 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اور ہر جمعہ کو آپ نے پڑھنا ہے اس عمل کی اجازت عام ہے۔ تو ناظرین کرنا یہ ہے کہ جمعہ کے دن فجر کی نماز سے لے کر مغرب کی ازان سے پہلے پہلے 100 مرتبہ آپ نے اللہ ھو پڑھنا ہے صرف اللہ ھو اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے
کسی بھی وقت ایک تسبیحآپ نے اللہ ھو کی کرنی ہے اور ہر جمعہ کو آپ نے یہ تسبیح کرنی ہے آپ نے انشاء اللہ تعالی آپ دیکھیں گے کہ آپ کی تنگی کیسے دور ہوتی ہے مگر جمعہ کے دن آپ نے 100 مرتبہ اللہ ھو پڑھنا ہے اگر زیادہ بھی پڑھ سکتے ہیں تو زیادہ بہتر ہے مگر 100 مرتبہ آپ نے لازمی پڑھنا ہے اللہ تعالی ناظرین ظرور ہم سب کی تنگی دورفرمائے گا۔