in

میاں بیوی ق.رب.ت کرتے وقت یہ تین کام ہرگز مت کریں

میاں بیوی ق.رب.ت کرتے وقت یہ تین کام ہرگز مت کریں

عورت مرد کی امیری اور غریبی سے بالکل متاثر نہیں ہوتی وہ تو بس اس بات سے متاثر ہوجاتی ہے کہ ایک انسان اس کو کتنی عزت دیتا ہے کچھ عورتیں صرف عزت چاہتی ہیں پیسہ نہیں ۔دل.یل سے ذل.یل کیجئے چاہے بے حد کیجئے ۔صدقہ دینے کے لئے مصیبت کا انتظار مت کرو۔اس مرد کی اوقات ایک کتے کے برابر ہے جسے دیکھ کر ایک عورت اپنا رستہ بدل لے۔

وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں اس کا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہے صبح کی نیند انسان کے ارادوں کو کمزور کرتی ہے منزلوں کو حاصل کرنے والے کبھی دیر تک سویا نہیں کرتے۔ بعض اوقات ہم انہی لوگوں کے ہاتھوں اپنا مذاق بنواتے ہیں جن کو ہم کمزور لمحوں میں اپنی ذات کی سچائیاں سونپ دیتے ہیں ۔منافقت منہ کی بدبو کی طرح ہوتی ہے اپنی کا پتہ نہیں چلتا صرف دوسروں کی بری لگتی ہے ۔اگر ہارا ہوا انسان ہارنے کے بعد بھی مسکرا دے تو جیتنے والا اپنی جیت کی خوشی کھودیتا ہے ۔ کسی کا دل نا دکھانا اس نے صبر کر لیاتو تُو مشکل میں آجائے گا۔ بوڑھے لوگ بیماری سے نہیں اکیلے پن اور تنہائی سے مرجاتے ہیں ۔

کسی کی خوش.ی میں شرک ناہوں بلکہ اس کی خوشی کی وجہ بن جاؤ اور ہر کسی کے دکھ میں شریک ہوجاؤ نا کہ اس کے دکھ کی وجہ بنو۔ انسان غیروں سے ملی عزت اور اپنوں سے ملی ذل.ت کبھی نہیں بھول پاتا۔زندگی کو اس وقت جینا سیکھو جب وہ آپ کو مار رہی ہو۔ پیسہ حیثیت بدل سکتا ہے اوقات نہیں۔ اگر محبت ان سے نہ ملے جن سے آپ پیار کرتے ہیں تو پھر محبت اس کو ضرور دینا جو آپ سے پیار کرتا ہے۔ زندگی کے تین اصول بنا لو اس سے ضرور معافی مانگو جسے تم چاہتے ہو اسے کبھی مت چھوڑو جو تمہیں چاہتا ہے اس سے کبھی کچھ نہ چھپاؤجو تم پر اعتبار کرتا ہے۔اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں اگر تمہاری قسمت ہوتی ہیں

اور انہیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہون ۔دوستی اور محبت ان سے کرو جو نبھانا جانتے ہوں نفرت ان سے کرو جو بھلانا جانتے ہوں اور غصہ ان سے کرو جو منانا جانتے ہوں۔جانور میں خواہش اور فرشتے میں عقل ہوتی ہے مگر انسان میں دونوں ہوتی ہیں اگر وہ عقل دبا لے تو جانور اگر کواہش کو دبا لے تو فرشتہ۔ صبر ایک ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کر گرنے نہیں دیتی نہ کسی کے قدموں میں نہ کسی کی نظروں میں پریشانی میں مذاق اور خوشی میں طعنہ مت دو کیونکہ اس سے رشتوں میں موجود محبت ختم ہوجاتی ہے ۔ ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کروجو آپ کو عزت دے کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے۔

اپنا کردار بنانے میں اتنا مشغول ہوجاؤ کہ دوسروں پر تنقید کرنے کا وقت ہی نہ ملے ۔شیشہ آپ کو صرف آپ کی شکل دکھاتا ہے اور زمانہ آپ کو شیشہ دکھاتا ہے ۔دشمن کو اپنی کامیابی سے مارو اور اپنی مسکراہٹ سے دفناؤ۔جب تم ہمت ہارنے لگو تو سوچنا تم نے شروع کس وجہ سے کیا تھا۔دنیا کے سبھی لوگ خوبصورت ہیں بدصورتی ہمارے رویوں اور سوچ میں ہے۔ جہاں صداقت و خلوص نظر آئے وہاں دوستی کا ہاتھ بڑھاؤ ورنہ تمہاری تنہائی ہی تمہاری بہترین دوست ہے۔ سکھ ہی سکھ دوں گی یہ کہہ کر مرگئی زندگی۔ کبھی اپنی چال کا ا علان مت کرو

جب تک تم اس کو چل نہ لو۔ تمام رشتوں میں سب سے کمزور رشتہ تمہارے جسم اور روح کا ہے نہ جانے کس وقت اور کہاں ٹوٹ جائے۔شکریہ

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صبح نیم گرم پانی کے ساتھ یہ چیز کھائیں

صرف پانچ میں لگا کر دانت صاف اور مضبوط بنائیں دانت کی صفائی کا یہ توٹکا آپکو کوئی اور نہیں بتائے گا