in

جنت کا تحفہ ۔۔ شادی کے 41 سال بعد بیٹی پیدا ہونے پر والد نے اسپتال میں ہی نومولود کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟

جنت کا تحفہ ۔۔ شادی کے 41 سال بعد بیٹی پیدا ہونے پر والد نے اسپتال میں ہی نومولود کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟

اس دنیا میں موجود کسی بھی جوڑے کیلئے یہی سب سے زیادہ خوشی کی بات ہوتی ہے کہ ان کے ہاں اولاد جیسی خوشی آئے۔ یہی وجہ ہے کہ چین میں ایک 67 سال خاتون نے بچی کو جنم دیا ہے۔

یہ واقعہ چین کے شہر زاؤہوانگ میں 67 سالہ خاتون جس کا نام تیان ہے اس نے آپریشن کے زریعے بچی کو جنم دیا ۔اور اب ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچی اور اس کی ماں بالکل ٹھیک ہیں۔

یہ واقعہ 2019 کا ہے لیکن خیال رہے کہ 2019 میں ہی بھارت کی ریاست اندھرا پردیش میں 74 سالہ خاتون نے اے وی اف کے زریعے 2 بچوں جنم دیا تھا

بیٹی جیسی بڑی خوشی ملنے پر والدین نے بچی کانام تیانسی رکھا جس کا مطلب ہے جنت کا تحفہ۔ خاتون کے 68 سالہ شوہر کہتے ہیں کہ وہ بہت خوش ہیں اور اب وہ بچی کی پرورش بھی بہت اچھی کریں گے

لیکن آگے بڑھنے سے پہلے یہاں یہ بھی واضح کرتے چلیں کہ اس خاتون کے ہاں یہ تیسرے بچے کی پیدائش اس سے پہلے ان کے ہاں 1977 میں اولاد ہوئی تھی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رضوان کے بارے میں معین خان کہ کہی بات سچ ثابت ہو گئی,

کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا