in

سعودی خادمہ بار بار باتھ روم جاتی ہے اورکافی وقت گزارتی ہے،شک ہونے پر مالک نے پیچھا کیا تو حیران کن مناظر دیکھے

سعودی خادمہ بار بار باتھ روم جاتی ہے اورکافی وقت گزارتی ہے،شک ہونے پر مالک نے پیچھا کیا تو حیران کن مناظر دیکھے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی خادمہ کا بار بار باتھ روم جانا مجبوریاں انسان کیا کیا کرواتی ہیں جان کر آپ کو بھی بہت دکھ ہو گا ایک سعودی عرب کی خاتون نے نوٹ کیا کہ اس کی گھریلو خادمہ باتھ روم میں بار بار جاتی ہے اور کافی وقت گزارتی ہے اور اس دوران اندر سےعجیب آوازیں بھی آتی ہیں ۔

جب اس نے خود جا کر دیکھا تو اس کے ہوش اڑ گئےتفصیلات کے مطابق سعودی خاتون نے دیکھا کہ اس کی خادسمی بار بار باتھ روم جاتی ہے۔ شروع میں تو اس نے سوچا کہ شاید اسے کوئی تکلیف ہے اس لئے بار بار جاتی ہے

لیکن کچھ دنوں بعد یہ معمول برقرار رہا اور اس کے ساتھ آوازیں بھی آنے لگی اس کے ساتھ اس کو شک ہوا کہ شاید کوئی گڑ بڑ ہے۔ اب خاتون نے ایک کام شروع کر دیا کہ جیسے ہی خادمہ اندر جاتی تو یہ کان لگا کر کھڑی ہوجاتی ۔

اور جب وہ باہر آتی تویہ فورا اندر جا کر دیکھتی کہ کیا معاملہ ہے لیکن وہاں کوئی ایسی بات نہیں ہوتی تھی جس کی وجہ سے کوئی شک ہو جائے یا معلوم ہو کہ کچھ گڑ بڑ ہے ۔ صرف اس کو درد کی وجہ سے ہونے والی آواز سنائی دیتی تھی

ایک دن اس نے اپنی خادمہ کو بلایا اور اس سے ان آوازوں کے بارے میں پوچھا پہلے تو خادمہ خاموش رہی لیکن اصرار پر اس نے ایک درد بھری کہانی سنا ڈالی ۔ اس خادمہ نے بتایا کہ اس کا ایک دودھ پیتا بچہ ہے جس کے بارے میں آپ کو نہیں بتایا دن کو میں اسے گھر میں چھوڑ آتی ہو جہاں اس کا والد اس کا خیال رکھتا ہے کیونکہ وہ کام کاج نہیں کر سکتا معذور ہے

۔اب جب دن کو دودھ پینت کا ٹائم ہوتا ہے تو میری چھاتیاں دودھ سے بھر جاتی ہے اور مجھے شدید تکلیف شروع ہو جاتی ہے اس لئے میں بار بار جاتی ہو اور دودھ نکالتی ہوں اس دوران مجھے شدید تکلیف ہوتی ہے جس کو برداشت کرتےہوئے کبھی منہ سے آوازیں بھی نکل جاتی ہے

۔ سعودی خاتون نے جب یہ بات سنی تو اسے بہت افسوس ہوا اور اس نے خادمہ کو بچہ ساتھ لانے کی اجازت دی اور ا س کے ساتھ اس کی تنخواہ بھی بڑھا دی تا کہ بہتر طریقہ سے اپنے بچے کی صحت کا خیال رکھ سکے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جمعہ کے دن 100 بار یہ ایک نام پڑھ

یہ بندہ 15روپے لے کر گھر سے نکلا اور 1600سوکروڑ کا مالک بن گیا اس شخص نے ایسا کام شروع کیا جسے آپ بھی کر کے کروڑپتی بن سکتے