خواتین کو انتہائی بدصورت مرد بھی پسند کیوں آ جاتے ہیں ؟
کیا ایسا اور خاص ہوتا ہو گا اس مرد میں کہ عورت خوبصورتی سے بالکل عاری مرد کو بھی قبول کر لیتی ہے۔
خواتین کو بسااوقات انتہائی بدصورت مرد بھی پسند آ جاتے ہیں اور اب سائنسدانوں نے ان کی اس عادت کی انتہائی حیران کن وجہ بتا دی ہے۔،،،،میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بعض ایسے لوگ ہوتے ہیں جو خوبصورتی سمیت پسندیدگی کے تمام عوامل پر ذہانت کو ترجیح دیتے ہیں
۔ انہیں صنف مخالف کی ذہانتسے جسمانی تحریک ملتی ہے، چنانچہ ایسی خواتین کو بدصورت مرد بھی پسند آ جاتے ہیں جو ذہانت میں جسمانی کشش محسوس کرتی ہیں۔“ اس تحقیق میں یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے 18سے 35سال عمر کے 383مردوخواتین پر تجربات
کیے
۔،،،،
نتائج میں انہوں نے بتایا ہے کہ ”دنیا میں ہر 10میں سے ایک شخص شریک حیات میں ذہانت کو سب سے زیادہ پسند کرتاہے اور اسی کی وجہ سے وہ اس کا انتخاب کرتا ہے۔،،،،،،،،،، تجربات میں ثابت ہوا ہے کہ کم از کم 120آئی کیو لیول صنف مخالف کو کشش دلانے کے لیے لازمی ہوتا ہے۔
“،،،،،،،، تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر گیلیس گگنیک کا کہنا تھا کہ ”ذہانت میں جسمانی کشش محسوس کرنے کی عادت کو کہا جاتا ہے۔،،،،،،،،،یہ بھی دیگر جسمانی رغبتوں کی طرح ایک حقیقی جسمانی رجحان ہے۔،،،،،،،،، جو شخص یہ رجحان رکھتا ہو وہ صنف مخالف کے 135آئی کیو لیول کے حامل فرد کی محبت میں گرفتار ہونے سے خود کو نہیں بچا پاتا۔“