in

وہ کونسی سبزی ہے جس کاپہلا حرف کاٹے تو ایک خوبصورت پتھر، آخری کاٹے تو سویٹ ڈش اور دونوں کاٹ دیں تو خوبصورت لڑکی کانام بنتا ہے؟

وہ کونسی سبزی ہے جس کاپہلا حرف کاٹے تو ایک خوبصورت پتھر، آخری کاٹے تو سویٹ ڈش اور دونوں کاٹ دیں تو خوبصورت لڑکی کانام بنتا ہے؟

کونسے صحابی تھے جو جنات کی دعوت پر مسلمان ہوئے ؟ اس کاصیحح جوا ب ہے حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ۔ کیا آپ جانتے ہیں پاکستا ن کی سب سے بڑی مسجد کون سی ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے مسجد شاہ فیصل ۔ وہ کونسی بے جان چیز ہے جس کے بارے میں قرآن نے

کہا یہ سانس لیتی ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے صبح کو ۔ جیسا کہ قرآن پاک میں آیا ہے اور قسم ہے صبح کی جب سانس لے۔ وہ کون سا وقت ہے جب تو بہ قبول نہیں ہوتی؟ اس کا صیحح جواب ہے موت کے وقت ۔

وہ کون سی قسم ہے جس کا توڑنا ضروری ہے؟ اس کاصیحح جوا ب ہے کہ گناہ کرنے یا فرائض کو ادا نہ کرنے مثلاً قسم کھائی کہ نماز نہیں پڑھوں گا تو ایسی قسم کوتوڑنا ضروری ہے۔ وہ کون سی نماز ہے جو نہ زمین میں ہے

اور نہ آسمانوں میں؟ اس کاصیحح جوا ب ہے کہ وہ نماز جو حضرت سلیمان ؑ کی وہ نماز ہے جو ہوا میں ادا کی ۔ وہ کون سا کیڑا ہے جس کا کھانا ہم چرا کر کھاتے ہیں؟ اس کاصیحح جواب ہے شہد کی مکھی اس نبی کا نام بتائیں جن کا کفن آسمان سے لایا گیا؟ اس کا صیحح جواب ہے کہ

حضرت آدم ؑ وہ کونسی سبزی ہے جس کا پہلا حرف کاٹے تو ایک خوبصورت پتھر، آخری کاٹے تو سویٹ ڈش اور دونوں کاٹ دیں تو خوبصورت لڑکی کانام بنتا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے کہ کھیرا یعنی ک ہٹائے تو ہیرا اگر الف ہٹائیں کھیر تواگر دونوں ہٹائیں تو ہیر۔

وہ کونسی نماز ہے جسے وقت پرپڑھنے سے گن ہ ہوتا ہے؟ عرفہ کے دن مزدلفہ میں حاجیوں کو مغرب کی نماز مغرب کے وقت میں پڑھنا گن ہ ہے۔ کونسی فرض نماز ہے جس کی قضاء نہیں؟ نماز جنازہ۔ کس وقت بسم اللہ پڑھنا حرام ہے؟ حرام کرتے ہوئے دنیا میں موجود وہ کون سا پتھر ہے جو ابھی تو چھوٹا سا ہے لیکن قیامت کے دن پہاڑ کے برابر ہوجائے گا؟ اس کا صیحح جواب ہےحجر اسود۔ وہ کونسا سا کمرہ ہے جس میں داخل ہوتے ہی انسان کا وزن نو کلو تک کم ہوجاتا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے لفٹ کے اندر ، گریویٹی کے قانون کے مطابق انسا ن کا وزن نو کلو کم ہوجاتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رحمن کی ہر آیت سننے کے ساتھ اس کے جسم کے اندر ایک حرارت پیدا ہوتی ہے

لوگ مجھے کیوں فکسر کہتے ہیں