in

11سالہ بچے نےیوسف شاہ نے ذہانت میں آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ سمیت بڑے بڑے لوگوں کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کو حیران کر دیا

11سالہ بچے نےیوسف شاہ نے ذہانت میں آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ سمیت بڑے بڑے لوگوں کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کو حیران کر دیا

لندن ( نیوزڈیسک) برطانیہ میں اسکول کے 11 سالہ بچے یوسف شاہ نے ذہانت میں آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو مات دے دی۔

برطانوی اخبار ڈیلیمیل کے مطابق 11سالہ لڑکے یوسف شاہ نے مینسا آئی کیو ٹیسٹ میں سب سے زیادہ ممکنہ اسکور حاصل کرکے

ذہانت میں البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو شکست دے دی، یوسف شاہ نے ٹیسٹ میں انڈر 18 کے لیے زیادہ سے زیادہ 162 اسکور کا اندراج کیا جب کہ اسٹیفن ہاکنگ نے 160 سکور کیا تھا اور البرٹ آئن سٹائن کے بارے میں بھی یہی خیال کیا جاتا ہے،

یوسف نے سب سے ذہین ایک فیصد لوگوں میں اسکور کیا اور بالغوں سے بھرے کمرے میں ٹیسٹ دینے سے خوفزدہ نہیں ہوا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ وظیفہ صرف تین سو بار پڑھیں پھر دیکھیںیہ وظیفہ صرف تین سو بار پڑھیں پھر دیکھیں

شاہین آفریدی کی انجری کی نوعیت کیا ہے ؟ فاسٹ باؤلر کب دوبارہ قومی ٹیم کا حصہ بنیں گے ؟ تفصیلات آگئیں