in

معدے کی تیزابیت اور جلن کا مایہ ناز نسخہ ،جس نے ایک بار استعمال کیا معترف ہوگیا

معدے کی تیزابیت اور جلن کا مایہ ناز نسخہ ،جس نے ایک بار استعمال کیا معترف ہوگیا

معدے میں تیزابیت اور سینے کی جلن ایسے مسائل ہیں جو بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ ہمارے کھانے پینے کی عادات ہیں

۔اگر ایسا مشروب مل جائے جو جو سینے کی جلن سے نجات دے اور معدے کی تیزابیت کم کردے تو یقیناًآپ ایسا مشروب ضرور پئیں گے

۔آئیے آپ کو ایسا مشروب بنانے کے طریقہ بتاتے ہیں جو ہفتے میں ایک بار استعمال کرنے سے آپ کو سینے کی جلن سے نجات دے گا۔

رائےونڈ کے مایہ ناز حکیم عبدالغفار بلوچ نے بتایا کہانتہائی آسان نسخے پر عمل کریں ایک کپ کھیرا،آدھ کپ اناناس،تھوڑی سی اجوائن،آدھا لیموں اور کچھ ناریل پانی لیں۔تمام سخت اشیاءکو ایک کپ میں ڈال دیں

،پھر اس میں ناریل پانی شامل کر کے اچھی طرھ پیس لیں۔مزیدار مشروب تیار ہے۔ہفتے میں ایک بار اسے ضرور استعمال کریں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

30روپے کلو ملنے والی چیز سے گھر میں سلاد بنا کر کھا لیں ، مردانہ قوت گھوڑوں سے بھی زیادہ نہ ہو جائے…ا

کسی کے دل میں پیار ڈالنے کا خاص وظیفہ ایک بار یہ عمل کرلیں ہر کوئی آپ کی بات مانے گا