in

شیطان کی چھ کمزوریاں

شیطان کی چھ کمزوریاں

ایک دفعہ کا ذکر ہے الله کے نبی صلی الله علیہ وسلم نے شیطان کو دیکھا کہ وہ نہایت ہی کمزور اور لاغر نظر آ رہا ہے تو الله کے نبی صلی الله علیہ وسلم نے شیطان سے کہا کہ آج تو اتنا کمزور

کیوں لگ رہا ہے شیطان نے جواب دیا کہ اے رسول الله میں آپ کی امت کے چھ کاموں کی وجہ سے میری کمر ٹوٹ گئی ہے اور میں اتنا پریشان ہوں کہ مجھے انہیں دیکھنے کی طاقت نہ رہی اور میں انکا متحمل بھی نہ رہا

١- آپکی امت کے لوگ جب ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو سلام کرتے ہیں
٢- ایک دوسرے سے مصافحہ کرتے ہیں
٣- ہر کام کرنے کا ارادہ کرنے سے پہلے انشا الله کہتے ہیں

٤- جب گناہ کر بیٹھتے ہیں تو الله تعالی سے استغفار کر لیتے ہیں
٥- آپ صلی الله علیہ وسلم کا نام سنتے ہی درود و سلام پڑھتے ہیں
٦- ہر کام کے شروع میں بسم الله پڑھ لیتے ہیں
انہیں کاموں نے شیطان کا کمر توڑ کر بہت لاغر کر دیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

معجزاتی عمل ، چلتے پھرتے یہ تین لفظ پڑھیں جتنی بڑی مشکل ہو فورا حل ہو گی۔

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا رشتوں کو مضبوط رکھنے کے دو راز ہیں