in

صرف 15دن تک رات کو سونے سے پہلے آنکھوں کی کمزوری اور دماغی کمزوری دور ہوجائیگی

صرف 15دن تک رات کو سونے سے پہلے آنکھوں کی کمزوری اور دماغی کمزوری دور ہوجائیگی

اگر آپ کی آنکھیں کمزور ہیں آپ کو کم دکھائی دیتا ہے آنکھوں کی کمزوری دور کی ہو یا قریب کی دونوں ہی صورتوں میں پریشانی کا باعث بنتا ہے آنکھوں کا کمزور ہونا جسمانی طور پر کوئی کمزوری بھی ہوسکتی ہے اس کیوجہ سے آپ کو کئی طرح کی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ کئی بار لگاتار کام کرنے کیوجہ سے آنکھیں تک سی جاتی ہیں اور کم دکھائی دینے لگتا ہے اس وجہ سے آنکھیں کمزور ہوجاتی ہیں

آپ لوگوں کو لگتا ہے آپ کی آنکھیں کمزور ہوگئی ہیں۔ آج ہم آپ کیلئے ایک زبردست گھریلو نسخہ بتائیں گے ۔ جس کا استعمال کرکے آپ اپنی آنکھوں کو صحت مند بنا سکتے ہیں اگر آپ اس کا باقاعدگی سے استعمال کریں گے تو آپ کی آنکھوں کی روشنی اتنی بڑھ جائیگی آپ سوچ بھی نہیں سکتے ہے آپ کو چشما لگا ہوا اس نسخہ کے استعمال سے ختم ہوجائیگا۔

اس نسخہ کے استعمال سے آنکھوں کی روشنی بڑھ جائیگی دماغ کمپیوٹر کی طرح تیز ہوجائیگا۔ اس کے علاوہ اس کے استعمال سے اور بھی بہت سارے فوائد دیکھنے کو ملیں گے چلیے جانتے ہیں اس نسخہ کو بنانے کیلئے کن کن چیزوں کی ضرورت پڑیگی سونف 100گرام، بادام 100گرام ،سبز الائچی 20گرام ،مصری 100گرام یہ چاروں چیزیں آنکھو ں کی روشنی بڑھانے میں فائدہ مند ہوتی ہیں۔ ان چاروں چیزوں کو ملا کر استعمال کریں گے یہ آنکھوں کی کمزوری اور دماغی کمزوری کو بہت جلد دور کردینگی ۔

ان چاروں چیزو ں کو پیس کر پاؤڈر بنا لینا ہے ۔ اس کا استعمال سہی طریقہ سے کرنا بہت ضروری ہے تبھی یہ فائدہ دیگا اس نسخہ کو لگاتار تین مہینوں تک ضرور استعمال کرنا ہے ۔ اس کااستعمال بچے بوڑھے جوان اور مرد عورت سبھی کرسکتے ہیں اس کا استعمال آپ نے رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے کرنا ہے ۔ ایک گلاس نیم گرم دودھ میں اس پاؤڈر کے دو چمچ ملا کر پینا ہے ۔بچے ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک چمچ ملا کر استعمال کریں اس کو پینے کے بعد آپ کو کچھ بھی نہیں کھانا پینا ہے

۔ یہ آپ کی آنکھوں اور دماغ کیلئے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا۔ نظام ہاضمہ مضبوط ہوجائیگا۔ اس کے استعمال سے کولیسٹرول کنٹرول میں رہتا ہے جس کیوجہ سے دل سے جڑی بیماریوں سے بھی بچے رہتے ہیں اور دل بھی صحت مند رہتا ہے اس کے استعمال سے کیلشیم کی کمی بھی دور ہوجائیگی ۔ جوڑوں کا درد گھٹنوں کا درد اکڑن اور جسمانی درد والوں کیلئے یہ بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے ۔ وقت سے پہلے چہرے پر جھڑیاں بھی نہیں ائینگی ۔ دانے بھی نہیں آئینگے چہرہ چمکنے لگے گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایسا گاؤں جہاں گھر میں جتنے بیٹے ہوں، لیکن بہو ایک ہی آتی ہے،حیران کن اور شرمناک تفصیلات آگئیں

”محبت ہو تو ایسی ہو، ایک حیران کر دینے والی داستان“