in

ایک چمچ دہی میں ملا کر کھانے سے 60 سال میں بھی 25 کی چستی پھرتی طاقت دے گا

ایک چمچ دہی میں ملا کر کھانے سے 60 سال میں بھی 25
کی چستی پھرتی طاقت دے گاگوند کتیرہ کے متعلق آپ نے بہت سی تحریریں پڑھی ہوں گی ۔

آج ہم آپ کو گوند کتیرہ کے حیران کن استعمال اور فائدے بتائیں گے جو آج سے پہلے آپ نے نہ سنے ہونگے نہ ہی دیکھے ہونگے ۔ گوند کتیرہ سرد مجاز رکھنے والا زردی مائل چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کی صورت میں ہر پنساری کی دکان سے ملتا ہے ۔’ لیکن گوند کتیرہ ایک خاص طریقے سے دہی کی لسی میں استعمال کرنے کا یہ طریقہ لاعلاج بیماریوں کیلئے ایک لاجواب علاج ہے ۔

اس گوند کتیرہ کے حیران کن فوائد کیساتھ ساتھ احتیاطی تدابیر سے بھی آگاہ کریں گے ۔ اس مشروب بنانے کیلئے گوند کتیرہ کی دوچمچ رات بھر کیلئے پانی میں بھگو کررکھ دیں صبح تک گوند کتیرہ پھول کر نرم ہوجائیگا۔ یاد رکھیں گوند کتیرہ کھلے برتن میں بھگوئیں کیونکہ پھولنے کے بعد اس کا حجم پہلے سے تین گُنا زیادہ ہوجاتا ہے اب ایک پاؤ دہی اور ایک ہی پاؤ دودھ لیکر گرینڈر میں ڈال لیں ساتھ ہی گوند کتیرہ شامل کریں ایک چمچ چینی ڈال کر تمام چیزوں کو اچھی طرح گرینڈ کرلیں پنجابی میں اس مشروب کو بورا یا آدھ ریرکا بھی کہتے ہیں آپ اسے لسی کہہ سکتے ہیں ۔ اس کے حیران کن فوائد بتاتے ہیں ۔ اس مشروب کے استعمال سے مثانے کی گرمی ختم ہوجاتی ہے

احتلام کا ہونا من ی کا پتلا ہوکر پیشاب کیساتھ قطروں کی صورت میں گرنا پیشا ب کے قطروں کا آنا تین سے چار دن میں مثانے کے تمام امراض ٹھیک ہوجائیں گے ۔ معدے کی گرمی اور ہاضمہ کے نظام کو بہتر کرتا ہے ۔ پیچش کے دوران اس مشروب کا استعمال بہت مفید ثابت ہوتا ہے ۔ جگر کی گرمی کو ختم کرتا ہے جگر کو مضبوط اور طاقتور بناتا ہے ۔ جگر کے بلڈ بنانے کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے ۔ گوند کتیرہ دودھ میں ڈال کر استعمال کرنے سے جوڑوں اور گھٹنوں کا درد ہمیشہ کیلئے ٹھیک ہوجاتا ہے ۔ گھٹنوں سے ٹک ٹک کی آوازیں نہیں آتیں ۔ گوند کتیرہ کا استعمال جھریوں اور چھائیوں کو بھی ختم کرتا ہے ۔ گوند کتیرہ کا تھوڑا سا پیسٹ آدھے گھنٹے کیلئے چہرے پر لگا کر دھولیں

چہرے کی جھریاں فوراً ٹھیک ہوجائیں گی ۔ تین سے چار دن کے استعمال سے چھائیاں اور کالے داغ دھبے ختم ہوجائیں گی ۔ یہ گرمی کی تمام بیماریوں کو ختم کرتا ہے ۔ ہڈیوں اورجوڑوں سے لیکر مردانہ امراض تک یہ مشروب بہت مفید ہے ۔ اس کا طریقہ استعمال آپ نے اس مشروب کو ناشتے اسے ایک گھنٹہ پہلے صبح خالی پیٹ پینا ہے ہفتے میں اس کو تین بار استعمال کریں انشاء اللہ سارا دن آپ کے جسم پر گرمی کا اثر نہیں ہوگا۔ معدے مثانے اور جگر کی ساری گرمی رفو چکر ہوجائیگی ۔ گوند کتیرہ کے متعلق احتیاطی تدابیر اور نقصان کیا ہیں۔ گوند کتیرہ کا مزاج سرد ہوتا ہے نزلہ زکام اور سینے کی جم جانے کی صورت میں اس کا استعمال نہ کریں۔ اس کا استعمال گرمیوں میں دن کے وقت کریں رات کے وقت نہ کریں۔ دودھ پلانے والی عورتیں اس کے استعمال سے گریز کریں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اُن کے بارے میں ایک قصہ

رات کو بستر سے منہ نکال کر صرف 2 بار پڑھ لو! ایک دوست نے لگاتار یہ عمل کیا آج کروڑوں کا مالک ہے۔