in

شادی کے 14 سال بعد ثنا فخر نے اپنے شوہر سے طلاق کیوں لی؟ وجہ سامنے آگئی

شادی کے 14 سال بعد ثنا فخر نے اپنے شوہر سے طلاق کیوں لی؟ وجہ سامنے آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) لالی ووڈ کی ایک اور معروف جوڑی نے اپنی راہیں جدا کر لیں ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثنا اور اداکار فخر امام نے تعلقات ختم کر لئے ،

دونوں نے 2008 لو میرج کی تھی اور دونوں کے دو بیٹے ہیں،دونوں کے درمیان کچھ عرصہ سے اختلافات چل رہے تھے۔ ثنا فخر نے شوہر سے تعلقات ختم ہونے

پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر سٹیٹس بھی لگا دیا ،ثنا فخر نے اپنے بیان میں کہاہے کہ بعض اوقات علیحدگی خود کو محفوظ رکھنے کیلئے ضروری ہوجاتی ہے،

میں نے اور فخر نے کئی سال کی رفاقت کے بعد الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

اداکارہ کا کہناتھا میرا پختہ یقین ہے کہ اللہ نے ہم دونوں کیلئے بہترین پلان بنا رکھا ہوگا۔

ثناء نے کہا کہ یہ دکھ کا لمحہ ہے پر مجھے یقین ہے کہ خدا نے ہم دونوں کے لیے کچھ اور اچھا فیصلہ کیا ہے۔آخری میں

انہوں نے شوہر فخر کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔رپورٹس کے مطابق ثناء اور ماڈل فخر کی شادی 2008 میں ہوئی تھی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

والد بھی غصے والے تھے اور یہ پیچھا نہیں چھوڑتے تھے ۔۔ ان 3 مشہور کھلاڑیوں کی اہلیہ سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی تھی؟ دلچسپ معلومات

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ نے اپنی آپ بیتی بتائی کہ انہوں نے کالج میں کونسا روپ اپنا کر تعلیم حاصل کی؟ ڈاکٹر نے بتایا کہ انہیں سب سے گھٹیا ڈاکٹر عامر لیاقت لگتے ہیں کیونکہ انہوں نے۔۔