in

نوکر ہو کر میری بیٹی کا ہاتھ مانگتے ہو؟ مشہور کامیڈین نے جب اپنے سیٹھ سے بیٹی کا ہاتھ مانگا تو انہوں نے کیا کہا تھا؟ ان کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے ان کی زندگی بدل دی

نوکر ہو کر میری بیٹی کا ہاتھ مانگتے ہو؟ مشہور کامیڈین نے جب اپنے سیٹھ سے بیٹی کا ہاتھ مانگا تو انہوں نے کیا کہا تھا؟ ان کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے ان کی زندگی بدل دی

بھارتی اداکاروں سے متعلق دلچسپ معلومات تو بہت ہیں لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں، جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔

ہماری اس خبر میں آپ کو مشہور اداکار پریش راول سے متعلق بتائیں گے

بالی ووڈ فلموں میں کامیڈین کا کردار نبھانے والے مشہور اداکار پریش راول کا شمار ان چند اداکاروں میں ہوتا ہے جو کہ اخلاق کے دائرے کار میں رہ کر کامیڈی کا کردار بخوبی نبھاتے ہیں۔

بابو راؤ کا کردار نبھانے والے پریش راول میمز میں بھی کافی وائرل ہو چکے ہیں، یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا پر انہیں خاص اہمیت دی جاتی ہے۔

لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ان کی نگاہ میں بس جانے والے خاتون انہی کے باس کی بیٹی تھیں۔

1975 میں جہاں پریش کام کرتے تھے وہیں اپنی باس کی بیٹی کو دل دے بیٹھے تھے، تاہم انہوں نے پروپوز کیا اور پھر تقریبا 12 سال بعد یعنی 1987 میں دونوں کی شادی ہوئی۔

12 سال میں روٹھنا منانا، سسر کو سمجھانا، ایک دوسرے سے محبت کی باتیں کرنا، یہ سب چلتا رہا۔ پریش راول کی اہلیہ سواروپ سمپتھ نے

1979 میں مس انڈیا کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ دوسری جانب ان کے دو بیٹے ہیں جن میں سے ایک بیٹا ہو بہو والد کی کاپی ہے۔

دوسری جانب پریش راول کی خواہش ہے کہ وہ ایک بار پاکستان ضرور آئیں، جبکہ اگر پاکستانی فلموں میں کام کرنے کا موقع ملے تو اس موقع کو ضرور استعمال کریں گے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ میرا ملک ہے اور میں اس کے لئے امداد جمع کروں گا تو کسی کے دادا پاکستانی ہیں۔۔ 3 ایسے غیر ملکی کھلاڑی جن کا تعلق پاکستان سے ہے

خاندان والوں نے تعلق کیوں توڑا؟ ہانیہ عامر نے بڑے راز سے پردہ ہٹا دیا