in

’’ مجھے پہلے ہی اس پر شک تھا۔۔‘‘ عامر لیاقت سے متعلق عمران خان کو کونسی ’ خوفناک معلومات‘ پہنچائی گئیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

’’ مجھے پہلے ہی اس پر شک تھا۔۔‘‘ عامر لیاقت سے متعلق عمران خان کو کونسی ’ خوفناک معلومات‘ پہنچائی گئیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ کہ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت سے متعلق وزیراعظم عمران خان کو بڑی خوف ناک بات بتائی گئی ہے ، وزیراعظم تک بہت سے اطلاعات پہنچائی جاتی ہیں لیکن ان تک صرف وہ پہنچتی ہیں جو انہیں پسند ہوتی ہیں ۔

نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے عامر لیاقت سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عارف حمید بھٹی نے کہا کہ ہے کہ عامر لیاقت سے متعلق وزیراعظم عمران خان کو بڑی خوفناک بات بتائی گئی ہے ، وزیراعظم تک بہت سے اطلاعات پہنچائی جاتی ہیں لیکن ان تک صرف وہ پہنچتی ہیں جو انہیں پسند ہوتی ہیں ۔ سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے ارد گرد چار سے پانچ ایسے لوگ ہیں جو عمران خان تک حقائق پہنچنے ہی نہیں دیتے ۔ اگر انہیں عامر لیاقت سے متعلق پہلے جا کر کسی نے بات بتائی ہے تو وہ ان سے کہیں گے تم میرے خلاف سازشیں کر رہے ہو ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو ایک شخص نے بڑی خوفناک بات بتائی ہے جس پرعمران خان نے کہا ہے کہ مجھے پہلے بھی اس پر شک تھا ۔ دوسری جانب موٹروے پولیس ایم تھری نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے دو لاکھ سے زائد مالیت کا موبائل فون ڈھونڈ کر خاتون کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان سے لاہور جانے والی موٹروے پر خاتون اپنا آئی فون پرو سروس ایریا پر بھول گئیں تھیں اور جب انہیں احساس ہوا کہ موبائل ان کے پاس نہیں ہے تو خاتون نے موٹروے ہیلپ لائن 130 پر کال کرتے ہوئے موبائل فون گمشدگی کی اطلاع دی جس پر موٹروے پولیس افسران  نے سروس ایریا پر موبائل فون تلاش کیا جس کی مالیت تقریبا دو لاکھ 35 ہزار کے قریب تھی، اسے ڈی ایس پی موٹروے پولیس عبدالوحید نے اپنی نگرانی میں مشعل نامی خاتون کے حوالے کیا ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ذمہ دار کون ؟ انصار عباسی کا خصوصی تبصرہ

بریکنگ نیوز: 16 اکتوبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کتنے اضافے کا امکان ہے ؟ جان کر پاکستانی سر پکڑ لیں گے