یہ ہوتی ہے اپنوں کی فکر!سعودی عرب میں پاکستانی سفیربلال اکبر کا پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان
سعودی عرب میں سفیر پاکستان بلال اکبر ذاتی نمبر پر پاکستانی کمیونٹی کے مسائل سنیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر بلال اکبر نے ذاتی نمبر پر پاکستانی کمیونٹی کے مسائل سننے کااعلان کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر
کمیونٹی کے مسائل سننے کے لیے ذاتی نمبر دے دیا اور کہا سعودی مقامی وقت کیمطابق دوپہر3بجے سے ٹیلیفون پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔