in

بیماری کا بہانہ بنا کر چھٹی کرنے والی لڑکی باس کو ٹی وی پر نظر آگئی! پھر باس نے اسکے ساتھ کیا کِیا؟ بیچاری کو جھٹکا لگ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) بیماری کے نام پر دفتر سے چھٹی لینے والی 37 سالہ برطانوی شہری’ نینا فاروقی’ کو فٹ بال میچ دیکھنے کی وجہ سے اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑگیا۔یورو کپ میں انگلینڈ اور ڈنمارک کے درمیان سیمی فائنل میچ کے دوران اس کے باس نے ٹی وی پر اُسے انجوائے

کرتے ہوئے دیکھ لیا جس کے بعد باس نے میچ کے اگلے دن خاتون کو فون کرکے نوکری سے فارغ کرنے کی اطلاع پہنچائی۔خاتون کا کہنا ہے کہ دفتر میں کام کی وجہ سے مجھے میچ دیکھنے کیلئے چھٹی نہیں ملنی تھی اس لیے میں سوچا کہ بیماری کا بہانہ کر کے میچ دیکھنے جایا جائے لیکن ںد قسمتی سے متاثرہ خاتون میچ کی کوریج کے دوران خاتون بھی کیمرہ میں نظر آ گئی اور خاتون کے باس نے ٹی وی پرخاتون کو میچ انجوائے کرتے ہوئے دیکھ لیا جو ک آفس سے بیماری کا ںہانہ بنا کر چھٹی لے کر گئی تھی۔ اگلے دن باس نے خاتون کو فون کر کہ نوکری سے نکالے جانے کی اطلاع دی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عید الاضحی کے دن قریب آتے ہی موسمی قصاب بھی میدان میں گھر گھر جا کر ایڈوانس بکنگ کی پیشکش ، شہریوں کا حیرت انگیز ردعمل

ٹرین حادثہ میں ہاتھ آنیوالی نوجوان لڑکی اڑھائی لاکھ روپے میں فروخت کرنے کی کوشش۔۔۔خریداروں نے بولی 2لاکھ روپے لگائی ‎