in

21سال کی عمر میں دو بچیاں لوگوں نے مجھے کہا، اب کون تم سے شادی کرے گا روینہ ٹنڈن نے اپنی زندگی کا سب سے حیران کن راز کھول ڈالا

21سال کی عمر میں دو بچیاں لوگوں نے مجھے کہا، اب کون تم سے شادی کرے گا روینہ ٹنڈن نے اپنی زندگی کا سب سے حیران کن راز کھول ڈالا

بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن کا کہنا ہے کہ دو بچیوں کی وجہ سے کہا جا رہا تھا

کہ مجھ سے کوئی شادی نہیں کرے گا۔روینہ کا کہنا تھا کہ 1995میں جب وہ

صرف 21برس کی تھیں تو انھوںنے پوجا اور چھایا کو گود لے لیا۔ تب انھیں کہا گیا کہ ان کا یہ اقدام ان کی شادی کے راستے کی رکاوٹ بن سکتا

ہے۔ اور کوئی مجھ سے ان دو بچیوں کے ہوتے ہوئے شادی نہیں کرےگا۔روینہ کاکہنا تھا کہ لیکن اب میں سوچتی ہوں تو یہ میرا سب سے

بہترین فیصلہ تھا اور میں نے ہر پل ان بچیوں کے ساتھ بھرپور طریقے سےگزارا

اور اب وہ دونوں بھی بہترین شادی شدہ زندگی گزار رہی ہیں۔خیال رہے کہ روینہ ٹنڈن نے 1995 میں چھایا اور پوج نامی دو بچیوں کوگود میں لیا تھا

جب کہ انہوں نے 2004 میں فلم ڈسٹری بیوٹر انیل ٹنڈانی کے ساتھ شادی کی تھی جس سے ان کے اپنے دو بچے بیٹی راشا اور بیٹا رنبیر ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک برطانوی عدالت کا وہ فیصلہ جس نے عمران خان کا مستقبل محفوظ کر دیا اور انگلش کرکٹر آئن بوتھم کو دیوالیہ کردیا ؟ کرکٹ سے دلچسپی رکھنے والوں کے کام کی تحریر

سیٹھ عابد اول درجے کا فنکار اور جھوٹا تھا ۔۔۔۔