in

’’شادی کے پہلے سال گھر سے بھاگنا چاہتی تھی کیونکہ ۔۔۔۔‘‘ فرح خان کا ایسا انکشاف کہ مداح دنگ ہر گئے

’’شادی کے پہلے سال گھر سے بھاگنا چاہتی تھی کیونکہ ۔۔۔۔‘‘ فرح خان کا ایسا انکشاف کہ مداح دنگ ہر گئے

’’شادی کے پہلے سال گھر سے بھاگنا چاہتی تھی کیونکہ ۔۔۔۔‘‘ فرح خان کا ایسا انکشاف کہ مداح دنگ ہر گئے

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کی معروف فلم ساز اور کوریوگرافر فرح خان نے انکشاف کیا ہےکہ میری شادی کا پہلا سال بہت مشکل تھا اور

میں واپس اپنے گھر بھاگنا چاہتی تھی۔انڈیا ٹائمز” کے مطابق فرح خان نے حال ہی میں ٹی وی پروگرام”میکا دی ووہٹی “میں شرکت کی، اس پروگرام میں گلوکار میکا سنگھ کی جیون

ساتھی ڈھونڈنے کے لیے کچھ لڑکیوں میں مختلف مقابلے کرائے جاتے ہیں۔شو کے دوران ایک امیدوار نے کہا کہ ” والدین چاہتے ہیں میری شادی ہوجائے

کیونکہ یہ ہی ٹھیک عمر ہے”،جس کے جواب میں فرح خان نے اس خیال کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ”میرے مطابق شادی کرنے کے لیے عمر کو نہیں دیکھنی چاہیے

شادی اس وقت کرنی چاہیے جب آپ کو بہترین جیون ساتھی ملے”،انہوں نے بتایا کہ “میرے لیے شادی کا پہلا سال انتہائی مشکل ثابت ہوا تھا،

میں واپس اپنے گھر بھاگنا چاہتی تھی،میرے لیے شادی کے پہلے سال میں ایڈجسٹ کرنا بہت زیادہ مشکل ہوگیا تھا”۔واضح رہے کہ فلم ساز فرح خان کی شادی دسمبر 2004 میں فلم ایڈیٹر شریش کندر سے ہوئی تھی اور فروری
2008 میں ان کے ہاں بیک وقت3 بچوں کی پیدائش ہوئی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک بار پھر ’ ویلکم ٹو پرانا پاکستان‘‘ 400ٹیکسٹائل ملز بند ، ہزاروں ملازمین بے روزگار

’’ پاکستانیو! یہ ہیں عمران خان کے مبینہ جرائم‘‘ نامور اینکر پرسن ارشد شریف نے فہرست شیئر کر دی، پوری قوم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا