in

انتقال سے پہلے بہت خوش تھیں ۔۔ سری دیوی کے انتقال کے بعد ان کی بیٹی نے اپنی ماں کا مقام چھیننے والی مادھوری سے روتے ہوئے کیا درخواست کی تھی؟

انتقال سے پہلے بہت خوش تھیں ۔۔ سری دیوی کے انتقال کے بعد ان کی بیٹی نے اپنی ماں کا مقام چھیننے والی مادھوری سے روتے ہوئے کیا درخواست کی تھی؟

ہم سب اپنے فارغ اوقات میں فلمیں دیکھنا پسند کرتے ہیں لیکن آپکو معلوم ہے کہ مشہور بھارتی اداکارہ سری دیوی اور مادہوری دکشت جن کے ڈانس اور اداکاری کے سب ہی دیوانے تھے۔ مگر ان کے درمیان بہت زیادہ لڑائی پائی جاتی تھی۔

جس کی وجہ یہ ہے کہ 90 کی دہائی میں جب سری دیوی کا کئیریر ختم ہوتا جا رہا تھا تب مادہوری کی فلمیں عوام خوب پسند کر رہی تھی۔ ان فلموں کو کامیاب کروانے میں سب سے بڑا ہاتھ

ماسٹر سروج خان کا تھا جو مادھوری کو ڈانس سکھایا کرتی تھیں لیکن اس سے پہلے ماسٹر سروج سری دیو کا ڈانس سکھایا کرتی تھیں۔

یہی وجہ ہے کہ مایاناز اداکارہ سری دیوی نے ماسٹر سروج خان سے 1 سال تک بات نہیں کی البتہ بعد میں دونوں میں صلح ہو گئی مگر مادھوری اور سری دیوی کی جنگ چلتی رہی۔ لیکن وہ کہتے ہیں

نہ وہی ہوتا ہے جو وہ منظور خدا ہوتا، سری دیوی کی اچانک موت سے قبل ان دونوں میں بھی دوریاں کم ہوتی جا رہی تھیں۔

ایک شو میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب مجھے فلم کلنک کیلئے کہا جا رہا تھا تو اس وقت سری دیوی کی بیٹی جھانوی بھی میرے پاس آئی

اور بہت پریشانی کے عالم میں کہا کہ آپ یہ میری والدہ والی فلم کریں، کیونکہ یہ کردار آپ ہی اچھا کر سکتی ہیں۔

واضح رہے کہ اس فلم میں مادھوری کے ساتھ عالیہ بھٹ اور سنجے دت بھی کام کر رہے تھے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’’ اسحاق ڈار کیا ’ بِل گیٹس ‘ بھی آجائیں تو حکومت پاکستان کو نہیں چلا سکے گی‘‘ شہباز حکومت کو آئینہ دکھا دیا گیا

بے روزگار افراد صرف 11 دن تک اللہ رب العزت کے اس بابرکت نام کا وظیفہ کریں اور پھر اس نام کی برکت دیکھیں