in

بیٹی کی پیدائش کے 26دن بعد جڑواں بچوں کی پیدائش ۔۔۔ عارفہ کے ہاں 26دن بعد جڑواں بچوں کی پیدائش کیسے ہوئی؟حیران کردینے والی خبر

بیٹی کی پیدائش کے 26دن بعد جڑواں بچوں کی پیدائش ۔۔۔ عارفہ کے ہاں 26دن بعد جڑواں بچوں کی پیدائش کیسے ہوئی؟حیران کردینے والی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بچوں کی پیدائش خیریت سے ہو بس یہی تمام والدین کی دعا ہوتی ہے چاہے وہ امیر ہوں یا پھر غریب لیکن بنگلہ دیش کی ایک 20سالہ خاتون کے ساتھ ایسی انہونی پیش آئی کہ دنیا حیران رہ گئی ۔دراصل یہ خاتون بہت غریب فیملی سے تعلق رکھتی تھیں۔

اوران کے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ الٹراسائونڈ ہی کراسکیں ان کے ہاں بخریت ایک بیٹی کی پیدائش مقامی ہسپتال میں ہوئی جس کے ٹھیک 26دن بعد اس کوپیٹ میں دردکی شکایت بڑھی جب ہسپتال گئیں توڈاکٹرنے آپریشن کیا۔اس وقت عارفہ نے 2 جڑواں بچوں کوجنم دیاجوکہ سب سے زیادہ حیران کن تھا۔عارفہ کو نامی بیماری تھی جس میں بچے کی پیدائش سے قبل یہ واضح نہیں کیا جاسکتا کہ کتنے ایمبریو جسم میں تخلیق پا رہے ہیں اور پھر انہوں نے حمل کے 9 ماہ چیک اپ کروایا اور نہ الٹراساؤنڈ، اگر یہ کرواتی تو امید ظاہر کی جاتی ہے بچوں کا پتہ چل جاتا۔ مگر بہت صحیح وقت پر عارفہ کو پیٹ درد ہوا اور وہ ہسپتال پہنچ گئی، اگر تھوڑی دیر اور ہوتی تو ماں اور بچے انتقال کر جاتے۔ لیکن پیدائش کے بعد ماں اور ان کے بچے سب صحت مند ہیں۔ جڑواں میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی جبکہ پہلے ایک بیٹی پیدا ہوئی تھی۔ دوسری جانب ذیابیطس ایک ایسا عارضہ ہے جو دنیا بھر میں وبا کی طرح پھیل رہا ہے جس کے دوران ہمارا جسم انسولین بنانے سے قاصر ہوجاتا ہے۔پاکستان میں ہی اس مرض کے شکار افراد کی تعداد کروڑوں میں بتائی جاتی ہے۔ذیابیطس ایسا مرض ہے جس کے شکار افراد احتیاط نہ رہیں تو انہیں دیگر بیماریوں کو سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے۔ کے فوڈ کے مطابق اگر غذا اور طرز زندگی کی عادات میں خیال نہ رکھا جائے تو گردے، دل، بینائی اور پیر غرض متعدد اعضا متاثر ہوسکتے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ائیر ہوسٹس شادی کیوں نہیں کرتی؟ جانیں ان کے بارے میں 3 ایسے راز جو سب کو حیران کر دیتے ہیں

نئی سم لینے لے لیے اب کیا کرنا ہو گا؟پہلی بار ایسا اعلان کر دیا گیا کہ عوام چیخ ااُٹھی