in

83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟ آپ بھی جانیے

83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟ آپ بھی جانیے

لاہور(ویب ڈیسک) ایک ایسا پاکستانی بھی ہے جس نے 83 سال کی عمر میں ایل ایل بی پاس کر لیا ہے۔ یہ شخص کون ہے آئیے جانتے ہیں۔ اس شخص کا نام ہے عبدالرحمان جو کہ منسٹری آف انڈسٹری میں ایک 18 گریڈ کے سرکاری ملازم تھے۔ سن 1999 میں یہ ریٹائر ہوئے

اور انہوں نے ٹھان لیا کہ گھر نہیں بیٹھنا اب اور اپنے بچپن کا خواب پورا کرنے نکل پڑے۔ یہ لاہور کے علاقے فیروز پور کے رہائشی ہیں ۔ اس وقت انکے 10 بچے اور یہ کئی بچوں کے داد، نانا ہیں۔

عام حالات میں ہوتا تو یوں ہے کہ بچوں کی کامیابی پر والدین خوش ہوتے ہیں۔ پر یہاں انکے پوتے پوتیاں اور انکے بچے والد کی کامیابی پر خوش ہیں ۔عبدالرحمان صاحب کا کہنا ہے

کہ انہوں نے یہ کام اس لیے کیا کے ہمارے معاشرے میں مرد عورتوں پر بہت ظلم کرتے ہیں تو اس لیے انہیں انصاف دلانے کیلئے میں آج کھڑا ہوا ہوں۔ اس 83 سالہ بزرگ کے پاس پاکستان کے سب سے زیادہ عمر ہونے والے وکیل کا بھی اعزاز ہے

ارو اب انہوں نے وکالت کے لائسنسن کیلئے بھی درخواست سے دے دی ہے۔ مزید یہ کہ ان کا کہنا ہے کہ اگر زندگی نے وفا کی تو میںوکالت میں ہی ایل ۔ایل ۔ایم بھی کر ڈالوں گا، پڑھائی کا مجھے اس لیے شوق ہے کیونکہ میں میٹرک کے بعد آگے پڑھ نہ سکا۔

لیکن میں نے اپنی نوکری کو نوکری سمجھ کر کی جس پر میرے افسران بہت خوش تھے اور میں جلد از جلد ترقی پاتا ہو ا 18 گریڈ تک جا پہنچا ارو میں مینصتری آف انڈسٹری میں ایک مینیجر کے طور پر کام کرتا تھا ،

یہی وجہ ہے کہ آج بھی اگر میں اپنے ادارے میں جاؤں تو سو بندہ مجھے چائے پلانے والا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اپنی وکالت کی ڈگری حاصل کرنے کا سفر بتاتے ہوئے کہا کہ میں ابھی ترو تازہ ہوں

کیونکہ میں یا تو میٹرو بس میں جاتا ہوں یا پھر پیدل یونیورسٹی جاتا تھا۔اور اب جب سے ریٹائر ہو اتب سے دوپہر کا کھان انہیں کھایا بس صبح ایک روٹی اور مغرب کے بعد ایک روٹی جس کی وجہ سے آج تک فٹ ہوں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جسم میں جس جگہ درد ہوتا ہے تم وہاں اپنا ہاتھ رکھو اور تین بار بسم اللہ پڑھو اور سات بار یہ کہو

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا خدا سے جب بھی مانگو تو مقدر مانگو عقل نہیں کیونکہ مزید جانیے اس آرٹیکل میں