in

معروف افغان نیوز اینکر سموسے بیچنے پر مجبور، جھنجھوڑ دینے والی تصاویر سامنے آگئی

معروف افغان نیوز اینکر سموسے بیچنے پر مجبور، جھنجھوڑ دینے والی تصاویر سامنے آگئی

افغانستان(ویب ڈیسک)افغنسستان میں معاشی صورتحال سے متاثر نامور اینکرپرسن گزر بسر کے لیے فٹ پاتھ پر بیٹھے کے سموسے بیچنے پر مجبور ہو گیا۔

سوشل میڈیا پر موسیٰ محمدی نامی نیوز اینکر کی تصاویر وائرل ہوئیں جس میں وہ سڑک کنارے سموسے فروخت کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ موسیٰ محمد ٹیلی ویژن پر

نیوز اینکر کے ساتھ ساتھ کئی سال تک رپورٹنگ بھی کرتے رہے ہیں تاہم موجود معاشی بحران میں ان کی نوکری ختم ہو گئی۔

شعبہ صحافت سے نکلنے کے بعد ان کے پاس کوئی ذریعہ معاش نہیں تھا

اور زندگی کی گاڑی چلانے کے لیے انہوں نے سموسے فروخت کرنا شروع کر دیے جس سے وہ اہل خانہ کا پیٹ پال رہے ہیں۔ یہ مناظر

دیکھ کر نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر جنرل احمد اللہ واثق نے پیشہ وارانہ صحافی کو نوکری دینے کا اعلان کیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صبا قمرنے شادی کے بعد شوبز کو خیر بار کہنے پر خاموشی توڑ دی،حیران کن انکشاف کر دیا

میری ابھی تک اولاد کیوں نہ ہوسکی ؟ نادیہ افگن نے اصل وجوہات بیان کر دیں