in

یہ تو اب پہچانی ہی نہیں جاتیں! وہ 5 حسینائیں جن کو وقت نے مکمل بدل دیا

یہ تو اب پہچانی ہی نہیں جاتیں! وہ 5 حسینائیں جن کو وقت نے مکمل بدل دیا

یہ تو اب پہچانی ہی نہیں جاتیں! وہ 5 حسینائیں جن کو وقت نے مکمل بدل دیا

سب ڈھل جاتا ہے، یہ محض الفاظ نہیں بلکہ زندگی کی حقیقت ہے۔ دنیا میں کوئی ایسی چیز نہیں جو ہمیشہ کے لیے ہو۔ درحقیقت انسان بھی ہر لمحے ہر وقت بدل رہا ہوتا ہے اور پھر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ

انسان مکمل طور پر تبدیل ہوجاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ بالی ووڈ سب ڈھل جاتا ہے، یہ محض الفاظ نہیں بلکہ زندگی کی حقیقت ہے۔ دنیا میں کوئی ایسی چیز نہیں جو ہمیشہ کے لیے

ہو۔ درحقیقت انسان بھی ہر لمحے ہر وقت بدل رہا ہوتا ہے اور پھر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ انسان مکمل طور پر تبدیل

ہوجاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ بالی ووڈ انڈسٹری کی حسیناؤں کے ساتھ ہوا۔ آج ہم آپ کو آپ کی پسندیدہ بالی ووڈ اداکاراؤں کی کچھ تصاویر دکھانے والے ہیں جنہیں وقت نے مکمل تبدیل کردیا۔ یہ پہلے کچھ اور لگتی تھیں جبکہ

اب بالکل ہی مختلف نظر آتی ہیں۔ ممتا کلکرنی بالی ووڈ کی نامور اداکارہ رہ چکی ہیں۔ انہوں نے اپنے وقتوں میں انڈسٹری کو متعدد ہٹ فلمیں دیں جن میں ‘کرن ارجن، چائنہ گیٹ، سب سے بڑا کھلاڑی، بازی اور نصیب’ سرِ فہرست ہیں۔ ممتا کلکرنی اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بالی ووڈ میں بہت مقبول اداکارہ تھیں تاہم

اب انہیں وقت نے مکمل طور پر تبدیل کردیا ہے۔ رینا رائے کا شمار بھی بالی ووڈ کی مشہور اور خوبصورت ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے پاکستانی کرکٹر محسن خان سے شادی کی۔ ان کی مشہور فلموں میں ‘آشا، ناگن، غلامی، بدلتے رشتے اور ہتھ کڑی’ شامل ہیں۔ یہ اب موٹاپے کی وجہ سے پہلے سے بالکل مختلف نظر

آتی ہیں۔
ماہیما چوہدری اپنے معصوم چہرے کی وجہ سے کافی مشہور تھیں، انہوں نے بالی ووڈ میں کئی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا جن میں ‘پردیس، دھڑکن، داغ، دل ہے تمہارا اور باغبان’ شامل ہیں۔ ماہیما کو بھی وقت نے بالکل تبدیل

کردیا ہے۔
مناکشی شیشادری بھی بالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ ہیں۔ ان کی مشہور فلموں میں ‘دامنی، گھائل، جرم، شہنشاہ اور گھر پری وار’ شامل ہیں۔ مناکشی بھی اب اس قدر بدل چکی ہیں کہ ان کو پہچاننا خاصہ

مشکل ہے۔ منداکنی بالی ووڈ میں آتے ہی چھا گئی تھیں، تاہم انہوں نے جلد ہی اس انڈسٹری کو خیرآباد کہہ دیا تھا۔ ان کی مشہور فلموں میں ‘پیار کر کے دیکھو، آخری بازی، جنگ باز اور دشمن’ شامل ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ یہ بھی بالکل بدل گئی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آرمی یونیفارم میں موجود یہ مشہور خاتون سیاستدان کون ہیں؟

ڈاکٹر یاسمین راشدکی بہادری سے عمران خان متاثر۔۔۔۔بڑے عہدے سے نواز دیا