in

آرمی یونیفارم میں موجود یہ مشہور خاتون سیاستدان کون ہیں؟

آرمی یونیفارم میں موجود یہ مشہور خاتون سیاستدان کون ہیں؟

سوشل میڈیا پر دلچسپ اور منفرد خبریں تو بہت ہیں لیکن مشہور شخصیات کی پرانی تصاویر سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔

اس تصویر میں پاکستان کی مشہور سیاسی شخصیت موجود ہیں جو کہ ان دنوں کافی مشہور بھی ہیں۔

تصویر میں موجود شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ مریم نواز ہیں جو کہ نوجوانی کے دور میں موجود ہیں۔

سر پر ٹوپی پہنے، آرمی یونیفارم زیب تین کیے ہوئے اور بالوں کو باندھے ہوئے

مریم نواز آرمی میڈیکل کالج میں تھیں جہاں وہ ایم بی بی ایس کر رہی تھیں۔

چہرے پر موجود معصومیت اس بات کی طرف اشارہ کر رہی ہے مریم والد کی لاڈلی ہیں اور آنکھ کا تارا ہیں، یہی وجہ ہے کہ مریم بھی والد کے شانہ بشانہ نظر آتی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پرچی نہیں پرچہ دیا پھر بھی نہیں پڑھ سکا۔۔ عمران خان سے پڑھنے میں غلطی ہوجانے پر ریحام خان کا تبصرہ وائرل

یہ تو اب پہچانی ہی نہیں جاتیں! وہ 5 حسینائیں جن کو وقت نے مکمل بدل دیا