in

ہوائی اڈے پر لگی اسکرینز پر اچانک فحش فلموں کے کلپس چل گئے، مسافر حیران، وجہ کیا بنی ؟ جانیے

ہوائی اڈے پر لگی اسکرینز پر اچانک فحش فلموں کے کلپس چل گئے، مسافر حیران، وجہ کیا بنی ؟ جانیے

ہوائی اڈے پر لگی اسکرینز پر اچانک فحش فلموں کے کلپس چل گئے، مسافر حیران، وجہ کیا بنی ؟ جانیے

برازیلا: (ویب ڈیسک) برازیل کے ایک انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں اشتہارات کے لیے لگائی گئی اسکرینوں پر اچانک فحش کلپس چلنے لگ گئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے سینٹوس ڈومونٹ ہوائی اڈے پر پروازوں کے انتظار میں سیکڑوں مسافر موجود تھے۔ اسی وقت ٹرمینل پر اشتہارات کے لیے اسکرینوں پر فحش ویڈیوز چل گئیں۔

مذکورہ ہوائی اڈے کی منتظم کمپنی “انفرا ایرو” نے وضاحت دی کہ ہیکرز نے سائبر حملے کیے اور اسکرین پر پورن کلپس چلائے۔ اشتہارات کے لیے لگائی گئی اسکرینز دوسری کمپنی چلاتی ہے

اور خرابی کی ذمہ دار بھی وہی کمپنی ہے۔“انفرا ایرو” کے ترجمان نے مزید کہا کہ تاہم پروازوں کے شیڈول کے بارے میں معلومات کے لیے مختص اسکرینیں سائبر حملے میں متاثر نہیں ہوئیں۔ یہ اسکرینیں ہماری ذمہ داری تھیں۔ کمپنی کے بیان میں کہا گیا ہے

کہ سائبر حملوں سے بچنے کے لیے مناسب اقدامات کیے ہیں اور وفاقی پولیس میں اس واقعے کی شکایت درج کرائی ہے۔اشتہارات کی یہ اسکرینز اس وقت تک بند رہیں گی جب تک کہ ذمہ دار کمپنی ان کی حفاظت کو یقینی نہیں بنا سکتی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خاوند نے بیوی سے محبت کی نئی مثال قائم کردی

اگر آپ کا بچہ بھی مٹی کھاتا ہے تو گھبرائیں مت۔۔۔۔ چند اہم باتیں جو یاد رکھنا ضروری ہیں