ایک آٹھ سال کے بچے کی ماں فوت ہوگئی
ایک لڑکے کے باپ نے دوسری شادی کر لی اور ایک دن اپنے بیٹے سے پوچھنے لگا کہ بیٹا تھے نئی ماں اور مری ہوئی ماں میں کیا فرق محسوس ہوا ۔ لڑکے کا جواب سن کر باپ کے پیروں تلے زمین نکل گئی کیونکہ اس نے اپنے
ایک آٹھ سال کے بچے کی ماں فوت ہوگئی اور اس کے باپ نے دوسری شادی کر باپ نے دوسری شادی کر لی ۔ ایک دن اس بچے کا باپ
اس سے پوچھنے لگا ! بیٹا تجھے اپنی مری ہوئی ماں اور نئی ماں میں کیا فرق محسوس ہوتا ہے ۔ تو لڑکا بولا , پاپا میری نئی ماں بھی ہے ، اور میری مری ہوئی ماں مجھوٹی تھی ۔ یہ سن کر اس کے باپ کے
پیروں تلے زمین نکل گئی اور وہ بولا , کیوں بیٹا تمہیں ایسا کیوں گلتا ہے ۔ جس نے تجھے جنم دیا وہ تھے جوٹی تجھے اور کل آئی ہوئی ان تھے سجی لگتی ہے ۔ پھر لڑکا کہنے لگاو پایا جب میں مستی کرتا تھا تب میری سگی ماں کہتی تھی کہ اگر تو اس طرح مستی کرے گا تو تجھے کھانا نہیں دو گی ! میں پھر بھی بہت مستی کرتا رہتا ۔
اور وہ مجھے پورے گاؤں سے ڈھونڈ کر لاتی , اور اپنے پاس بٹھا کر اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلاتی تھی ۔ اور یہ پاس بٹھا یہ نئی ماں کہتی ہے کہ اگر تو اس طرح شرارت کرے گا تو تجھے کھانا نہیں دوں گی اور چ میں اس نے دو دن سے مجھے کھانا نہیں دیا ۔ اللہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین ۔