ناخن کاٹتے وقت ’’ انا للہ وانا الیہ راجعون ‘‘ پڑھنے سے کیا معجزہ پیش آتا ہے ؟
اللہ اکبر ۔۔۔۔ انوکھاعمل اوروظیفہ ،کوئی دکھ ،بیماری یا کسی بھی قسم کی پریشانی یا مسئلہ ہے تویہ وظیفہ کرلیں یہ وظیفہ آپ کوجمعہ کے دن کرنا ہے ،جمعہ کے دن ہاتھ اورپاؤں کے ناخن کاٹ کرجمع کر لیں سارے ناخنوں کوکسی سفید ٹشو یاسفید کاغذ میں جمع کر کے لپیٹ لیں۔
اور پھر یہ عمل کریں ۔سورۃ البقرۃکی آیت نمبر156پڑھنی ہے اس آیت کے آخرمیں یہ الفاظ ہیں ، اناللہ واناالیہ راجعون،یہ آیت ایک دستی پڑھ لیں یعنی 101مرتبہ ناخنوں پر پڑھ لیں اول آخر تین تین باردرود شریف کےساتھ پڑھیں جوبھی بیماری یامسئلہ ہے تو وہ نیت دل میں رکھ کریہ عمل کرلیں ۔یہ عمل کرنے کے بعد ناخنوں پر پھونک لیں اوران ناخنوں کوایسی جگہ دفنا دیں جہاں پرکسی انسان کے پاؤں نہ آئیں انشاء اللہ ہرقسم کامسئلہ ختم ہوجائے گا۔ کرناجمعہ کے دن ہے اور ہر مرتبہ ناخن کاٹنے ہوں گے اورجتنے جمعے کریں گے اتنا ہی اچھا ہو گا۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔ زیر ناف اور بغل کے بال مرد اور عورت ٹریمر سے صاف کرسکتے ہیں؟ جزاک اللہ لیکن بغل کے بالوں کو مطلقا ، اسی طرح عورتوں کے لیے زیر ناف کے بالوں کو چٹکی یا چمٹی سے اکھیڑنا افضل ہے؛ ہاں مرد کے لیے زیر ناف کے بالوں کو استرہ وغیرہ کے ذریعے جڑ سے صاف کرنا بہتر واولی ہے۔)(قولہ ویستحب حلق عانتہ) قال فی الہندیة ویبتدء من تحت السرة ولوعالج بالنورة یجوز کذا فی الغرائب ، وفی الأشباہ: والسنة فی عانة المرأة النتف (قولہ وتنظیف بدنہ) بنحو إزالة الشعر من إبطیہ ، ویجوز فیہ الحلق والنتف أولی.(الدر المختار وحاشیة ابن عابدین (رد المحتار) 9/ 583، کتاب الحظر والإباحة ، ط: زکریا، دیوبند) واللہ تعالیٰ اعلمہفتہ میں ایک بار ان حصّوں کے بالوں کی صفائی کرنی چاہیئے۔