in

دریائے نیل کے قرب سے 1 ہزار سال پرانی قبر دریافت قبر کھولی گئی اندر ایسا ہولناک منظر تھا کہ کئی لوگ بیہوش ہو گئے

دریائے نیل کے قرب سے 1 ہزار سال پرانی قبر دریافت قبر کھولی گئی اندر ایسا ہولناک منظر تھا کہ کئی لوگ بیہوش ہو گئے

دریائے نیل کے قرب سے 1 ہزار سال پرانی قبر دریافت ‘‘ قبر کھولی گئی اندر ایسا ہولناک منظر تھا کہ کئی لوگ بیہوش ہو گئے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یہ زندگی فانی ہے ۔ آج جو اس جہان میں زندگی کے مزے لوٹ رہاہے کل اسے لازماً اندھیری قبر میں بھی جانا ہے۔ یوں تو قدرت کی کئی نشانیاں سامنے آتی رہتی ہیں

مگر گزشتہ دنوں قدرت کی ایک اور نشانی سامنے آئی ۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین آثار قدیمہ کو دریائے نیل کے قریب واقع اس قدیم قبرستان میں ایک قبر ملی ۔ جب اسے کھولا گیا تو اس میں سے ایک لا ش ملی جس پر سے گوشت نو چ نو چ کر اتار لیا گیا تھا ۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ یہ اس دور کی قبور ہیں جس میں انسا نی گو شت بڑ ی رغبت سے کھایا جاتا تھا ۔ یوں تو انسانی تاریخ میں آد م خور ی کی کئی مثالیں سامنے آتی ہیں تاہم یہ دریائے نیل کے قرب سے ملنے والی یہ لا ش اپنی نوعیت کے اعتبار سے نہایت مختلف ہے۔ واضح رہے کہ اسی مقام سے اسی قسم کی مزید 124قبور بھی ملی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت کے ایک اور دعوے کا پول کھول گیا ،

55سال کی عمر میں وسیم اکرم کو بڑی خوشخبری مل گئی ،ہر طرف سے مبارکبادیں ،خبر پڑھ کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے