in

اگرتم نے سونا ہی ہے تومجھےچھوڑ دو ، نئی نویلی دلہن نے عدالت میں سب کو حیران کر دیا

اگرتم نے سونا ہی ہے تومجھےچھوڑ دو ، نئی نویلی دلہن نے عدالت میں سب کو حیران کر دیا

خاوند کے سرہانے بیٹھ کر گھنٹوں اس کے بیدار ہونے کا انتظارکرنے والی نئی نویلی مصری دلہن نے مایوس ہوکر طلاق لے لی۔اخبار ”الیوم السابعہ“ کے مطابق خاتون کی شادی ابھی ایک ماہ قبل ہوئی تھی لیکن وہ حد سے زیادہ

سونے والے خاوند کی وجہ سے سخت پریشانی کا شکار تھی۔ اس نے مصر قدیمہ فیملی کورٹ میں درخواست دی کہ اس کا شوہر کام سے واپس آتے ہی سو جاتا ہے اور 15 گھنٹے سے زائد وقت کے

لیے سوتا رہتا ہے۔ شوہر پر اکثر دوران گفتگو یا کسی مہمان کی موجودگی میں سوجانے کابھی الزام تھا۔ خاتون نے عدالت کو دی گئی درخواست میں بتایا کہ اسے شادی سے پہلے نہیں بتایا گیا تھا

کہ اس کا ہونے والا شوہر بیماری کی حد تک سونے کا عادی ہے۔ عدالت نے خاتون کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے طلاق کا حکم جاری کردیا۔ دوسری جانب خاتون کے شوہرکا کہنا ہے کہ اسے کوئی بیماری نہیں ہے بس وہ قدرے زیادہ سونے کا عادی ہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لڑکی شادی کا کیس لے کر عدالت پہنچ گئی

وزن گھٹانے کا سب سے زیادہ طوفانی علاج ہفتے میں تین بار یہ ایک دانہ کھا لیں