in

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص صبح کے وقت تین مرتبہ یہ کلمات پڑھتا ہے تو اللہ اس کے لے ستر ہزار فرشتے مقرر فرما دیتا ہے، جو شام تک اس کے لیے دعائے رحمت کرتے رہتے ہیں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص صبح کے وقت تین مرتبہ یہ کلمات پڑھتا ہے تو اللہ اس کے لے ستر ہزار فرشتے مقرر فرما دیتا ہے، جو شام تک اس کے لیے دعائے رحمت کرتے رہتے ہیں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص صبح کے وقت تین مرتبہ یہ کلمات پڑھتا ہے تو اللہ اس کے لے ستر ہزار فرشتے مقرر فرما دیتا ہے، جو شام تک اس کے لیے دعائے رحمت کرتے رہتے ہیں حضرت ابن عباس ؓ اور انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ

حضرت ابن عباس ؓ اور انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سورۃ الزلزال نصف قرآن کے برابر ہے ،

سورۃ الاخلاص تہائی قرآن کے برابرہے اور سورۃ الکافرون چوتھائی قرآن کے برابر ہے ۔‘‘ المشکوتہ 2156

حضرت معقل بن یسار ؓ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص صبح کے وقت تین مرتبہ ((اعوذ باللہ السمیع العلیم من الشیطان الرجیم))

اور سورۃ الحشر کی آخری تین آیات پڑھتا ہے تو اللہ اس کے لے ستر ہزار فرشتے مقرر فرما دیتا ہے ، جو شام تک اس کے لیے دعائے رحمت کرتے رہتے ہیں ، اور اگر وہ اسی روز فوت ہو جائے تو وہ شہادت کی موت مرتا ہے ، اور جو شخص شام کے وقت انہیں پڑھتا ہے تو اسے بھی یہی منزلت و فضیلت حاصل ہو جاتی ہے ۔‘‘المشکوتہ 2157۔۔۔۔حضرت انس ؓ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص ہر روز دو سو مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھتا ہے تو قرض کے سوا اس کے پچاس سال کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں ۔‘‘ ترمذی

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فیروز خان کا ثناء جاوید سے متعلق اہم انکشاف

اگر پاکستان کا ایک کھلاڑی آئی پی ایل کھیل لے تو اس کی مالیت 15 سے 920 کڑور تک ہوگی , شعیب اختر