in

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چار چیزیں بدنصیبی کی پہچان ہیں

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چار چیزیں بدنصیبی کی پہچان ہیں

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ چار چیزیں بدنصیبی کی پہچان ہیں۔ پہلا آنکھوں کا خشک ہونا اللہ کے خوف سے کسی وقت بھی اس کے آنسو نہ ٹپکے ہوں۔ دوسرا دل کا سخت ہونا

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ چار چیزیں بدنصیبی کی پہچان ہیں۔ پہلا آنکھوں کا خشک ہونا اللہ کے خوف سے کسی وقت

بھی اس کے آنسو نہ ٹپکے ہوں۔ دوسرا دل کا سخت ہونا آخرت کے لیے یا کسی دوسرے کے لیے کسی وقت بھی کبھی نرم نہ پڑے۔

یعنی کسی غریب یتیم مسکین کو دیکھ کر آپ کا دل نرم نہیں ہوتا۔ تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ کا دل سخت ہو چکا ہے۔

تیسرا امیدوں کا لمبا ہونا۔ لمبی لمبی امیدیں رکھنا کے میں ابھی یہ کروں گا دس سال بعد یہ کروں گا بیس سال بعد یہ کروں گا اور پل بھر کی خبر نہیں ک موت کب آ جائے۔ یہ بھی بد نصیبی کی علامت ہے۔

چوتھا دنیا کی لالچ۔ آج کے دور میں ہم یہی تو کر رہے ہیں کہ دنیا کی بھاگ دوڑ میں لگے ہوئے ہیں۔ آخرت کو بالکل بھول چکے ہیں۔ مال حلال طریقے سے آرہا ہے

یا حرام طریقے سے۔ بس پیسہ کمانے میں لگے ہوئے ہیں یہ بھی بد نصیبی کی علامت ہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دن کے آغاز میں ’’سَلاَ مٌ قَوْلاً مِّنْ رَّبٍّ رِّحِیْم‘‘ پڑھنے کا معجزہ دیکھ لو وہ بھی اپنی آنکھوں سے

بیٹی کی پیدائش پر فیس نہیں لیتا کیونکہ میری بیٹی مر گئی تھی ۔۔ ایسا ڈاکٹر جو فری میں علاج کرتا ہے، جانیئے یہ کون ہے؟