in

اکثر خطوں پر P کا حرف کیوں لکھا ہوتا ہے؟وہ بات جس سے بہت کم لوگ واقف ہیں

اکثر خطوں پر P کا حرف کیوں لکھا ہوتا ہے؟وہ بات جس سے بہت کم لوگ واقف ہیں

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ میں گھروں میں دی جانے والی ڈاک کے لفافوں پر اکثر انگریزی حرف P لکھا ہوتا ہے۔ اس حوالے سے لوگ آج تک اندازے ہی لگاتے رہے ہیں لیکن اب ایک ریٹائرڈ ڈاکیے نے اس کا درست جواب دے دیا ہے۔سوشل ویب سائٹ ریڈٹ پر ایک صارف نے سوال پوچھا کہ

خطوط کے لفافوں پر P کیوں لکھا ہوتا ہے؟ اس پر لوگوں نے طرح طرح کے جواب دینے شروع کردیے ۔ ا

یک صارف نے کہا کہ یہ دراصل ڈاکوؤں کی طرف سے آپ کے گھر کی نشاندہی کرنے کیلئے لکھا جاتا ہے۔اس بحث میں شامل ایک ریٹائرڈ ڈاکیے نے بتایا

کہ محکمہ ڈاک کا عملہ P کا لفظ اپنی سہولت کیلئے لکھتا ہے کیونکہ جب وہ ڈاک تقسیم کر رہے ہوتے ہیں تو اکثر کوئی نہ کوئی لفافہ دینا بھول جاتے ہیں۔

اس لیے وہ ان لفافوں پر P لکھ دیتے ہیں جن کو انہوں نے پوسٹ کرنا ہوتا ہے تاکہ اگر وہ جلدی میں بھول بھی جائیں

تو اس پر لکھا ہوا P انہیں “پوسٹ” کی یاد دہانی کراتا رہے۔ریٹائرڈ ڈاکیے کے مطابق بعض اوقات لفافوں پر ڈاکیے P 10 بھی لکھ لیتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوتا ہے

کہ جو لفافے P 10 والے ہیں وہ گھر قریب قریب ہی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہر آنکھ اشکبار!! معروف آسٹریلوی کرکٹ لیجنڈ انتقال کرگئے

میں یہ کھانا لے کر اپنے مرے ہوئے بھائی کے پاس چلا گیا!! ڈلیوری بوائے نے کسٹمر کے مفت کھانا دینے پر ایسا کیا جواب دیا کہ اس کی انکھوں میں آنسو آگئے