in

سندھ میں بارش نے تباہی مچادی ، چھت گرنے سے متعدد ہلاکتیں، بڑا جانی نقصان ہوگیا

سندھ میں بارش نے تباہی مچادی ، چھت گرنے سے متعدد ہلاکتیں، بڑا جانی نقصان ہوگیا

دادو(نیوز ڈیسک)صوبۂ سندھ کے ضلع دادو میں بارش کے باعث بھینسوں کے باڑے کی چھت گر گئی

جس کے ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔واقعہ دادو کے علاقے فرحان کالونی میں پیش آیا

جہاں واقع بھینسوں کے باڑے کی چھت گر گئی

۔چھت کے ملبے میں دب کر 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

لاشوں اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ کے مطابق پانچوں افراد باڑے میں سوئے ہوئے تھے کہ بارش کے باعث چھت منہدم ہو گئی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کوئٹہ میں ڈھماکہ۔۔ بڑا جانی نقصان ہوگیا۔۔۔؟ انتہائی افسوسناک خبر

ڈالر اچانک 200پر ۔۔۔صبح صبح خبر نے پاکستانیوں کے ہوش اڑا دیئے