in

’ریسٹورینٹ میں کھانا کھارہی تھی وہیں رشتہ آگیا’ معروف پاکستانی اداکارہ کیساتھ دلچسپ واقعہ

’ریسٹورینٹ میں کھانا کھارہی تھی وہیں رشتہ آگیا’ معروف پاکستانی اداکارہ کیساتھ دلچسپ واقعہ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ زینب شبیر نے اپنے ساتھ پیش آنے والے

ایک دلچسپ واقعے کا تذکرہ کیا ہے۔ زینب کا کہنا تھا کہ ریسٹورینٹ

میں کھانے کے دوران ایک خاتون پیچھے سے آئیں اور بڑی خوشدلی سے خیریت پوچھی۔

انہوں نے مجھ سے نام پوچھا اور سوال شروع کر دیے۔ اداکارہ کے مطابق

تمام باتوں کے بعد خاتون نے میری بہن سے رشتہ بھیجنے کی خواہش کا اظہار کیا

جس پر میرے دوست نے صاف انکار کر دیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وہ سات لوگ جن کا منہ قبر کے اندر قبلہ کی طرف سے ہٹا دیا جا تا ہے۔

طلباء کے لئے بری خبر ، تعلیمی ادارے 10 جنوری کے بعد بھی بند کرنے کا اعلان